14/01/2024
Well play YOUNG STAR Football Club
ماشاءاللہ آج کا پہلا میچ جیتنے کے بعد کے کچھ مناظر دیکھے
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de YOUNG STAR Football Club, Équipe sportive, Democratic Republic of the.
14/01/2024
Well play YOUNG STAR Football Club
ماشاءاللہ آج کا پہلا میچ جیتنے کے بعد کے کچھ مناظر دیکھے
کل اتوار کے دن 17 دسمبر کو 12.1AL میں فٹبال کا میچ ہوا۔جس میں دونوں ٹیمیں 12.1AL کی تھی۔ ایک ٹیم جسکا کیپٹن بابر بلا اور دوسری جانب کیپٹن کامران کامی تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان بہت اچھا مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے اچھی کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن دونوں ٹیموں میں سے ایک ٹیم نے ہی جیت کے پاس پہنچنا تھا۔ بابر بلا کی ٹیم نے اچھا کھیلا اور 3-1 سے جیت حاصل کی۔
Well play babar bila۔
Well play Captain Kamran kami۔
Well play YOUNG STAR Football Club 12.1AL۔
19/11/2023
جا راضی آں تیرے تے 💯❤️✅
ایک لاکھ 25 ہزار کا کراؤڈ اسے خاموش کروانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں آسٹریلیا نے ایک بار پھر ثابت کردیا وہ دنیا کی سب سے بہترین ٹیم ہے جس سے بات ہوئی اس نے یہی کہا ورلڈکپ انڈیا کا ہے لیکن آسٹریلیا نے تمام تر دعوے تجربے غلط ثابت کردیے ورلڈکپ کا فائنل ایک لاکھ 25 ہزار کے یکطرفہ کراؤڈ میں کھیل کر بتایا ہے کہ ایسے کھیلا جاتا ہے ویلڈن ٹیم آسٹریلیا 💯❤️✅
19/11/2023