اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لیاقت پور
کی ملی بھگت
ڈیوائس مافیاء مستحق خواتین سے ایک ہزار سے دو ہزار تک کٹوتی کرنے لگے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں
Mohammad Rab Nawaz General List
get
لیا قت پور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام HBL کے افسران کی مبینہ کرپشن ڈیوائس ہولڈروں کی جانب سے مستحق خواتین سے لوٹ مار دھڑلے سے جاری،
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام HBL کے افسران کی مبینہ کرپشن ڈیوائس ہولڈروں کی جانب سے مستحق خواتین سے لوٹ مار دھڑلے سے جاری،
گندم کا ریٹ 2000 روپے من سے زیادہ نہیں ہونا چاہیۓ تاکہ 600 روپے دیہاڑی والا اپنے بچوں کو 2 وقت کی روٹی کھلا سکے.!!
31/03/2024
24/03/2024
جس کا انتظار تھا ۔ انتظار حتم ۔ کینگ عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لی۔❤️🔥
24/03/2024
پہلا نتیجہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے نے کہا جو افسر رشوت مانگی سر پھاڑ دے حود کو بھی جہنم سے بچا اور دوسروں کو بھی آج پشاور مدینہ کالونی میں فرنچائز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قسط سے ناجائز 1500 روپے کٹوتی پر خاتون نے ڈیوائس آپریٹر کے سر پر شیشہ مار کر سر پھاڑ دیا بندہ لہو لہان تمام افسران وذمہ داران ہوشیار رہیں
الحمداللہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
سب کو مبارک ہو
08/03/2024
اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘
0
شب برات مبارک اللّٰہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہماری اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The