SPL seo premier league

SPL seo premier league

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de SPL seo premier league, Ligue sportive, Democratic Republic of the.

Photos from SPL seo premier league's post 03/08/2026

🏆 Champions of the Final – SEO Star Volleyball Team 🏐

Success is never an accident; it is the result of hard work, determination, teamwork, and an unbreakable spirit. Every point was earned with passion, and every moment reflected true dedication. Congratulations to the SEO Star Volleyball Team on winning the final and proving that champions rise when it matters most. Keep inspiring and keep making history! 🏆🔥.

Photos from SPL seo premier league's post 31/07/2026

🏐 والی بال گرینڈ فائنل اہم اعلان 🏆
السلام علیکم.

والی بال کے شائقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ والی بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل (Seo Badshah Vs (Dassu 7 3 Stars) اگست بروز پیر کو منعقد ہوگا.
جس کے مھمان خصوصی ڈپٹی کمشنر اپر کوھستان ، اسسٹنٹ کمشنر ،DPO, بریگیڈیر اور دیگر مھمان شرکت کریں گے۔
امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک زبردست سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا جو والی بال شائقین کے لیے یادگار ثابت ہوگا۔

تمام والی بال شائقین سے درخواست ہے کہ بروقت تشریف لائیں اور اس شاندار گرینڈ فائنل کا حصہ بن کر دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں۔
تاریخ: 3 اگست بروز پیر
وقت: ٹیموں کی حاضری 3:00 بجے | میچ کا آغاز 3:30 بجے
منجانب:
ٹورنامنٹ آرگنائزر
ماجد علی
عمران خان

17/07/2026

🏐🏆 اپر کوہستان والی بال ٹورنامنٹ 2026 🏆🏐
📢 تمام والی بال کے شوقین کھلاڑیوں اور ٹیموں کے لیے اہم اعلان!
سیو کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں صرف اپر کوہستان کی ٹیمیں شرکت کی اہل ہوں گی۔
اگر آپ اپنی ٹیم کے ساتھ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو 20 تاریخ تک اپنی رجسٹریشن لازماً مکمل کروائیں۔
📍 مقام: سیو کرکٹ اسٹیڈیم
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 تاریخ
📞 رابطہ نمبرز: 03430792665
0 345 2641505
⚠️ نوٹ: آخری تاریخ کے بعد کسی بھی ٹیم کی رجسٹریشن قبول نہیں کی جائے گی۔
آئیں! کھیل، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیں، اور ایک یادگار ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں۔ 🏐💙
منجانب:
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی
سیو کرکٹ اسٹیڈیم، اپر کوہستان

10/07/2026

SPL Anthem 💫.

03/06/2026

کرکٹ کے اوپر بادشاہت برقرار رکھنے کے لیے سیو بادشاہ ایک بار پھر تیار
جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے سیو بادشاہ نے منی پری کوارٹر فاینل جیت کے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے
ایک نیا امید جزبہ اور جنون کے ساتھ سیو بادشاہ کل شام چار بجے ARK کے خلاف اپنی قسمت ازماے گی
یاد رکھنا یہ ٹورنمیٹ کا وہ مرحلہ ہے ہار کی کوئی گنجائش نہیں ھوتی
پچھلے میچ سے کافی فین کو شکایات تھی کے اکثر لوگوں کو میچ کا پتا نہیں چلا تھا تو اس بار سارے فین کو آگاہ کرتا ھوں
کل شام 4 بجے سیو بادشاہ کا پری کوارٹر فاینل ھوگا
سیو بادشاہ Vs اے ار کے 😍
تاریخ: 4 جون 2026
وقت: 4 بجے

06/05/2026

سیو بادشاہ نے پٹن کے سرزمین پر دوسری کامیابی اپنے نام کر دی ،سیو بادشاہ نے آج دوبیر بادشاہ کو ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلے کولیفائی کر لیا ،
SHOKAT 🏏

30/04/2026

نوجوان، پُرجوش اور غیر معمولی ٹیلنٹ رکھنے والے بلّے باز اقبال خان 🏏

23/04/2026

Short of the year 🏏
Nisar Ahmad 💕

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The