30/08/2026
کنفرم ٹیم الیون سٹارز کولیاں گوہرو
اوپن پلیرز ملک ادریس ہمراہ عمار گجر
کپتان بلال وائس کپتان سیمی لیفٹی
سپانسر ظہیر گجر
💯🏆🏏
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سھال کرکٹ گراؤنڈ
سرپرست اعلیٰ
سرپرست اعلیٰ
پہلا انعام 200K پلس 🏆
دوسرا انعام 100K پلس 🏆
چیف آرگنائزرز
❤️💯
انشاءاللہ 22 تا 27 ستمبر
گرافکس ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ
25/08/2026
کمال ایونٹ، کمال مینجمنٹ، بہترین انتظامات!
پڑیال کرکٹ میلہ اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتے ہوئے شاندار انداز میں اپنے اختتام کو پہنچا۔
اس شاندار ایونٹ میں ضلع چکوال اور ضلع راولپنڈی کی مشترکہ 30 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا، جہاں سخت اور سنسنی خیز مقابلوں کے بعد حیدری کلب بھیں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
بارش کی وجہ سے ایونٹ کے دونوں دن کافی متاثر ہوئے، لیکن یہاں ٹورنامنٹ کے آرگنائزر بھائی سبحان، بھائی عثمان اور ان کی پوری ٹیم کو دل کھول کر داد دینی پڑے گی۔ جس محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ سب بھائیوں نے مل کر گراؤنڈ کو دوبارہ کھیل کے قابل بنایا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے بہترین ماحول، بہترین گراؤنڈ اور بہترین انتظامات دیکھنے کو ملے۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو کسی ایونٹ کو صرف ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ایک یادگار ایونٹ بناتی ہیں۔
میری طرف سے اور پوری کولیاں کرکٹ کی جانب سے بھائی عثمان، بھائی سبحان اور ان کی پوری ٹیم کو ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!
اللہ پاک آپ سب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور آنے والے ایونٹس کو اس سے بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین
25/08/2026
🏏🏏🏆🏆💯💯💞
ویلج لیول پلس آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک چہیڑ سنگرال
چیف آرگنائزرز
ایونٹ منیجر
پہلا انعام موٹر سائیکل
دوسرا انعام 50 ہزار
پول سسٹم انشاءاللہ 30 ستمبر تا 4 اکتوبر
انتظامیہ الپیال کلب ڈھوک چہیڑ واہلیان سنگرال
میڈیا ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆
25/08/2026
💞🏏🏆❤️💯
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام حکیمال نزد چک بیلی خان
COMING SOON
سرپرست اعلیٰ ❤️❤️🏏
ٹوٹل انعام 300K پلس 🏆
چیف آرگنائزر
چوہدری معراج چوہدری انجم چوہدری مبین حافظ رضوان
چیف سپورٹرز
چوہدری نعیم چوہدری اکمل چوہدری ارباب
چوہدری شاہد چوہدری توقیر چوہدری حماد
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ 🤲🤲🤲
24/08/2026
💯🏆🏏
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سھال کرکٹ گراؤنڈ
سرپرست اعلیٰ
سرپرست اعلیٰ
پہلا انعام 200K پلس 🏆
دوسرا انعام 100K پلس 🏆
چیف آرگنائزرز
❤️💯
انشاءاللہ 22 تا 27 ستمبر
گرافکس ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ
24/08/2026
سپر 6 ویلج لیول 4 پلس آل پاکستان 2 اوپن انڈر 19
بمقام ڈھوک گجری
چیمپین چیمپین فرحان11 کولیاں گوہرو چیمپین
اوپن پلیئر عرفان چھوٹا عاشر بانیاں
دونوں اوپن کی ال راؤنڈ شاندار پرفارمنس ساتھ دیا تمام پلیرز نے چیمپین بننے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس
20/08/2026
3 ال پاکستان اوپن پلیئر 25واں واصف محمود میموریل 2026
کنفرم ٹیم الیون سٹار کولیاں گوہرو
ال پاکستان اوپن پلیئر عمار گجر چھوٹا عمیری شانی لفٹی
ٹیم کپتان بلال بالی
وائس کپتان حسن اقبال گجر
ٹیم سپانسر ظہیر گجر چوہدری ادریس چک بیلی خان
9اکتوبر تا 18 اکتوبر2026 دس دن بڑے مقابلے
ٹوٹل انعام 5 لاکھ
کمال کرکٹ سٹیڈیم تھنیل کمال ضلع چکوال