08/04/2024
سہنسہ کی سر زمین پے نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کشمیر کا سپر سٹار( وسیم چھرا ) نے کیا ہی کمال کی بائولنگ سے پہلے کسی بھی بیٹسمین کو نہیں چلنا دیا ۔اور پھر بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو فائنل ون سائٹڈ ون کروایا۔۔۔