Anar Bagh Tigers

Anar Bagh Tigers

Partager

Only Cricket Video sharing and Photo Sharing Please Follow And Share

15/11/2024
03/10/2024

کل چیمپیئنز کپ 2024 کے میچ میں زمان خان نے 16 گیندوں پر 6 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے شاندار 42 رنز بنائے 👏😍

۔

|
|

30/09/2024

رضوان محمود:- "میری بہن ہمیشہ مجھے ٹی وی پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھی۔ وہ اس دنیا میں نہیں ہے لیکن آج رات اس کا خواب پورا ہو گیا ہے۔ وہ اپنے دوستوں کو بتاتی تھی کہ اس کا بھائی ایک دن ٹی وی پر آئے گا اور الحمدللہ ایسا ہو گیا ہے۔“

30/09/2024

اس میں سے کس لیگ کا ٹرافی زیادہ خوبصورت ہے✔😱👑🎉🔥

15/08/2024

پاکستان شاہینز نے تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وكٹس سے شکست دے دی۔

|
|

15/08/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے وارم اپ میچز 12 سے 18 فروری تک پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس میں ہر ٹیم کو دو وارم اپ میچز ہوں گے۔

15/08/2024

اس سے بہتر ٹی ٹونٹی بالر اگر آپ دکھا دو تو میں مان جاؤں !
کافی لوگ عمر گل کا نام بھی لینگے جو ٹی ٹونٹی اسپیشلسٹ تھا مگر ملنگا کا ایک الگ ہی معیار تھا ـ

06/08/2024

دوسرا ون ڈے: پاکستان کے عثمان خان سکور کو تیزی سے عبور کرنے کی کوشش میں۔

06/08/2024

Pakistan Shaheens vs Bangladesh 'A' - 50-over match - Darwin

Pakistan Shaheens won by eight wickets

Bangladesh 'A' 78-10 24.3 overs
Parvez Hossain 19
Mohammad Imran Jnr 3-22
Mubasir Khan 2-9
Jahandad Khan 2-19
Khurram Shahzad 2-24

Pak Shaheens 79-2 in 17 overs
Usman Khan 39*

Photos from Anar Bagh Tigers 's post 06/08/2024
Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The