Urdu Sports And News

Urdu Sports And News

Teilen

hlo

10/01/2026
11/12/2024

Hy Friends

01/08/2024

ہوشیار۔ میرے نام پر بہت ساری فیک آئیڈیز۔

آج کے دور میں آپ کو کوئی ڈریکٹ پیسے نہی دیتا لیکن یہ فیک ائی ڈی بنا کر لوگ دوسروں سے پیسے ادھار مانگ کر اپنا وقت کیوں ذائع کرتے ہیں ۔

04/03/2024

ٹرینڈ چلاؤ 🗡️
اللہ اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے
آمین🤲😥

07/04/2023

ترے ظلم کی کوئ حد بھی تو ہوگی ۔

مرے صبر کا امتحان لینے والے ۔
اشعر۔ رام نگری

14/03/2023

جاتے ہیں کس خشوع سے سرکاری ڈیوٹی پر ،

جن کو ملازمت ہےبفضل خدا عطا ،
دیتا اگر نمازوں کی تنخواہ وہ کریم ،
مسلم اذان سنتے ہی مسجد کو دوڑتا۔ ،

14/03/2023

آمادہ پنکھے سے جھولنے پر
جب غربت والا ہوتا ہے

اس دن بھی وطن کی دھرتی پر اربوں کا گھوٹالا ہوتا ہے

13/03/2023

زندگی ایک حسیں خواب ہے اور
اس حسیں خواب کی تعبیر ہے موت

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Fitness-Studio in Wiesbaden machen?

Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Lage

Kategorie

Telefon

Webseite

Adresse


Hirschgraben 7
Wiesbaden
65183