پیج رسک پر ہوتو کیا کرنا چاہیے
Muhammad Mubashir waqar
A Vloger, Digital Creator Chakwal Punjab, Always Showing The Positive Face Of Pakistan 🇵🇰
1st Inning Powerplay Islamabad United vs Lahore Qalander
First 4
24/02/2025
پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع۔۔۔۔
اب سیمی فائنل تک کیسے جائیں؟
23/02/2025
قال رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم
أكمل المؤمنين إيمانًا أحسنهم خلقًا
( رواہ الترمذی )
بحیثیت قوم بہرحال ہم بہت پیچھے ہیں ، کھیل میں نہ سہی ، اخلاق و کردار میں ہی جیت جاتے مگر مخالف ٹیم کھیل اور اخلاق دونوں میں واضح برتری حاصل کرچُکی ۔
متشددین سے انتہائی معذرت کیساتھ عرض ہے کہ قومیں اپنے اعلیٰ اخلاق سے عزت پاتی ہیں
ازقلم : صاحبزادہ سید کرامت علی حسین شاہ
سجادہ نشین خانقاہِ عالیہ علی پورسیداں شریف
حال مقیم ( برطانیہ )
عالمی مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے قاری محمد ابوبکر مانسہرہ کی ستائیسویں کی شب فیصل مسجد میں خوبصورت تلاوت سنیے اور شئیر کجیئے شکریہ ♥️
Qari AbuBakar Pakistani
خاموش ویلاگ میں قدرت کے مناظر دیکھئیے
09/03/2024
نہ کسی کو فکرِ منزِل، نہ کہیں سُراغِ جادہ
یہ عجیب کارواں ہے ، جو رَواں ہے بے اِرادہ
یہی لوگ ہیں، ازل سے جو فریب دے رہے ہیں !
کبھی ڈال کر نقابیں ، کبھی اَوڑھ کر لِبادہ
(سرور بارہ بنکوی)
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سُوئے مُنتہا وہ چلے نبی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chakwal