SVB spain

SVB spain

Compartir

Allah waris

16/07/2024

جس کمیٹی نوں یا کسے وی بندے نوں شک ھوے او کڈ دے سکیاں بھڑکاں دا فاہدا نہیں بلاکر چار کرو تے آواز مارو گجر آوے دا ہار جیت گیم دا حصہ.
سکی مشہوری چاہنے آلیاں واسطے نصحیت اے مشہور ہونے دا کوئی اور طریقہ ویکھو. مہربانی

25/06/2024
25/04/2024

چوہدری مشاہد حسین تارڑ اور سلیمان گجر کو کار کا لاہسنس پاس کرنے بہت بہت مبارک ہو

07/04/2024

Welcome bro

06/04/2024

جب میں بھرتی ھوا میری تنخواہ فقط 14000 ھزار روپیہ تھی میری تنخواہ میں ھر سال 700 سے 900 روپیہ سالانہ بڑھتی ھے۔
6سال سروس کرنے کے بعد میری تنخواہ ماشاء اللہ 20ھزار ھوگئی ھے جس پر میں بے حد خوش ھوں کیونکہ میری ضروریات تھوڑی سی ھیں میرے بچوں کو سال میں ایک بار نئے کپڑوں کی ضرورت ھوتی ھے وہ موقع اب قریب ان پہنچا ھے چونکہ عید قریب ھے۔۔۔
کل میں کپڑوں کے دوکاندار کے پاس گیا انھوں نے مجھے اچھے کپڑے دیکھائے ان کا خیال تھا کہ یہ فوجی ھے اس کی تنخواہ زیادہ ھے میں نے کپڑوں کی قیمت پوچھی جواب ملا یہ جو چھوٹی بچی کا سوٹ ھے یہ1800روپے کا ھے میں ھنس دیا میں نے کہا یار مذاق نہ کر صحیح صحیح قیمت بتا انھوں نے پھر سے کہا جناب یہ فل اینڈ فائنل قیمت ھے میں نے اپنے جیب کی طرف دیکھا تو میرے جیب میں 2000روپے تھے اور تین بچیوں کو سوٹ خریدنے تھے ....
میں نے دوکاندار سے تھوڑی بحث کی یار اتنا مہنگا کیوں دے رھو جواب ملا مہنگائی کا کچھ پتہ ھے آپ کو ......
میں خاموش ھوا میرے پاس جواب نہ تھا مجھے کیا پتہ تھا 4 مہینے بعد عید کے لئے گھر ایا تھا ...
جس پہاڑ پر میری ڈیوٹی تھی وھاں ھم نے پرندوں کی زبانیں سیکھی تھی یہ اخبار کیا ھوتا ھے یہ ٹی وی کیا ھوتی ھے ھمیں کیا معلوم ........... نکل پڑا .... ساتھ میں ریڑھی والے سے بچوں کے لئے آلو کے چپس اور پکوڑے خریدے..ریڑھی والے نے اخبار کے ایک پیس میں ڈال دئے
اخبار پر نظر پڑھی تو اس پر موٹی سرخی درج تھی

""ھمارے ٹیکس پر پلنے والے فوجی""

سوچ سوچ کر انکھوں سے انسو نکل پڑے ....ھمیں یہ بھی نھیں خبر کہ لوگ ھمارے بارے میں ایسا بھی سوچتے ھیں ...ھم تو اس دھرتی کو ماں سمجھ کر بارڈر لائن پر دشمن کو سینہ تان کر کھڑے ھوتے ھیں اور یہاں کچھ لوگ ھمارے بارے میں ایسا بھی سوچتے ھیں .....

میری تنخواہ قلیل ھے لیکن شکر ھے میرا اس پر گزارہ ھوتا ھے میری ضروریات بھت کم ھے میری تنخواہ حلال ھے کیونکہ میں جہاں بھی ڈیوٹی کے لئے جاتا ھوں ھر روز موت کا سامنا کرتا ھوں کبھی یہ نھیں سوچا کہ میرے بھائی مجھے صرف 20ھزار ٹیکس کی تنخواہ دیتی ھے اس تھوڑے سے پیسوں میں جان کیوں گنواو ....
بلکہ اس وقت میرے زھن میں ایک خیال اتا ھے کہ
اگر پاکستان ھے تو ھم ھیں اگر پاکستان نھیں تو ھم نھیں .......
میں نے کبھی بچوں کا نھیں سوچا کہ وہ میرے جانے کے بعد کیا کرینگے۔
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد🇵🇰

06/04/2024

Most welcome jnb

06/04/2024

Welcome matta saab

Photos from SVB spain's post 06/04/2024

Mashallah welcome

05/04/2024

Welcome jnb

05/04/2024

Welcome alvi saab

05/04/2024

Welcome malvana saab

¿Quieres que tu empresa sea el Gimnasio mas cotizado en Barcelona?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Categoría

Página web

Dirección


Ausona
Barcelona
08033