Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy

Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy

Compartir

Awesome Page, Like it Plzzz. Mauj Masti,HallaGulla,Sher-o-Shairy @+[210871349000513:]

25/04/2026
20/04/2026

بہت مشکل سوال آ گیا یار، اس کا نام اچکزئی نہیں چُک زئی ہونا چاہیے تھا 😂😂

14/04/2026

اس لیے دنیا میں سائنسدان پیدوار ہورہے ہیں اور پاکستان میں بھکاری ,
اس قوم نے اسر-ایل سے جنگ لڑنی ہے

14/04/2026

گالی نہیں دے سکتا ۔۔ لوگ دیکھتے ہیں ۔۔۔

12/04/2026

امن نوبل کا ایوارڈ کا اصل حقدار
جس نے غزہ لبنان ایران سب کے لیے
پہلی آواز اٹھای
آواز اُٹھاؤ بولوں شور مچاؤ
اگر کوی اس وقت دھرتی پر امن پسند انسان ہے جس نے امن کے لیے اپنی زندگی جان خطرہ میں ڈال دی جس کی وجہ سے دنیا میں امن کی فاختہ بولنے لگی
پوری دنیا میں سب سے پہلا انسان
جس نے اسرائیل کو رُسواہ کیا جس نے غزہ مہم چلائ ہر فورم پر
دنیا کا اکیلا رکھوالا جس نے امریکہ کو جھوٹا کہا سب سے پہلا انکار کرنے والا بہادر عظیم سپاہی جس نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلق خود ختم کردئیے کہ تم دہشت گرد ہو جس نے ہر فورم پر اسرائیل اور امریکہ کو سچ کا آئینہ دیکھایا کہتے ہے نا ایک ہی بہادر کافی ہوتا ہے دشمن کی فوج کو للکارنے والا یہ وہی ہے جس نے دو سال سے امریکہ اور اسرائیل کے ناک میں دم کر رکھا ہے اس مرد مجاھد کی وجہ سے یورپ بھی سر اُٹھا کر اب امریکہ کو انکار کرنا شروع ہوگیا انگلینڈ جو صرف جی سر ہی کہتا رہا وہ بھی اس جنگ میں انکار کرگیا
وہ اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
دوست ملتے گئے کارواں بنتا گیا
جی اس وقت دنیا کا اصل رکھوالا پہریدار
اگر کوی ہے تو وہ ہے اپنا شہزادہ بہادروں کا بہادر پہاڑوں کا نیلا بھیڑیا
پیڈرو سانچیز اسپین کے صدر

12/04/2026

جناب یہ بولنا بُھول گئے کے “ خان” کا پاکستان ، ورنہ پاکستان بیشک بھاڑ میں جائے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا

12/04/2026

اگر ایران اور امریکہ صلح پر مان جاتے ہیں تو ٹھیک ورنہ دونوں فریقین پر 9 مئی کا کیس ڈال کر اندر کر دیں۔ رولہ اک مکے 😂

05/04/2026

‏دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو تو تین ممالک پر اثر پڑتا ہے دو آپس میں لڑنے والے اور تیسرا پاکستان 😅

¿Quieres que tu empresa sea el Gimnasio mas cotizado en Madrid?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Teléfono

Dirección


Awesome Page, Like It Plzzz
Madrid