30/06/2025
مبارک باد سابق کپتان۔۔ پنجاب 11 کرکٹ کلب ویلنسیا سپین
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے بھائی ندیم بھٹی فرام ولنسیا پنجاب 11 ولنسیا کے مایاناز پلیئر کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک لمبی زندگی دے آمین 💐
🥇🏆🏏
PunJab 11 cc Valencia fans Europe Cricket
30/06/2025
Most welcome.......YOUNGSTER!
📢📢📢📢چودھری عابد بجاڑ۔استاد ککو۔ندیم بھٹی اور پوری ٹیم کی جانب سے چودھری مرتضی کو پنجاب سی سی ولنسیا میں شاندار ویلکم 🎉💐💐💐💐
🥇🏆🏏
fans Europe Cricket Cricket Spain PunJab 11 cc Valencia
04/09/2024
ہسپانیہ کرکٹ میں ولنسیا سے پنجاب الیون نے 2K24 کے سیزن کے لئے اپنا سکواڈ واضع کردیا ہے
04/09/2024
لیں جی شائقین کرکٹ آگیا وہ شاہکار جسکا تھا انتظار
سرزمینِ ولنسیا پر ڈھول بجیگا میدان لگیگا اور میلہ سجیگا 🏏
ان شاءاللہ
سیزن 3 مسلاتا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
پہلا انعام۔2000 یورو 💶🏆
دوسرا انعام۔1000 یورو 💶🏆
سپانسرز
“ چوہدری نواز ناگرہ صاحب ، مہر عابد صاحب ، مہر جمشید صاحب
آرگنائزر “ مسلاتا الیون ٹیم”
🏆
04/09/2024
طارق گجر نیں سیزن 2024 پنجاب الیون ولنسیا کی جانب سے کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے پوری ٹیم کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں 💐💐✌️
🥇🏆🏏
04/09/2024
اسپیتیا (país Vasco ) کی سرزمین پر کھیلے جانے والے لاجواب ٹورنامنٹ کے موقع پر پنجاب الیون ( PunJab 11 cc Valencia ) ٹیم کی یادگار تصویریں۔۔۔ Weldon boys 👏👏👏
21/05/2023
#پنجاب الیون #کرکٹ کلب ویلنسیا #سپین