Alava cricket club

Alava cricket club

Compartir

Álava CC

16/09/2024

Yasir from vitoria
یار آج اس بندے کی بھی تعریف بنتی ہے جب کامران کامی اکیلے ہی لڑ رہا تھا تب اسکے ساتھ کوئی بھی نہیں تھا اسکے بعد اسکا ساتھ دیا یاسر نیں شعیب خٹک نے اور آج تو یاسر نیں کمال کر دیا بیٹنگ میں اپنی ٹیم کا خوب ساتھ دیا فائنل تک اور فائنل میں ون مین شو کر کے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا💪🏆
فائنل میچ کے ہیرو یاسر مین آف دی میچ قرار پائے🏆
ویلڈن برادر🏆💪😍
🥇🏆🏏
Nadeem Ahraf

16/09/2024

آیا شعیب خٹک فرام وتوریا🏆👌💪
سان سبستیان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں بسٹ باولر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب💪🏆🎉
پورے ٹورنامنٹ میں گولیاں نکالتے رہے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا باولنگ تو تگڑی کی ٹورنامنٹ میں لیکن ساتھ بیٹنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا🏆💪🥇
ویلڈن ینگ مین 🥇🏆
🥇🏆🏏
Nadeem Ahraf

Photos from German tapball cricket's post 16/09/2024
Mobile uploads 16/09/2024
16/09/2024

Champion champion Champions 🏆 🏆 ❣️❣️🏆🏏🏏🏆💖💖🇵🇰🇪🇸

Champion 🏆🏆🎉🎉Alava cc❣️❣️🏆🏆🏏🏏🏟️

سان سبستیان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم آلاوا کرکٹ کلب پورے ٹورنامنٹ میں کامران کامی۔شعیب خٹک۔ساسر ۔اور پوری ٹیم کی زبردست پرفارمینس رہی فائنل میچ میں جہاں کامی اور شعیب خٹک آوٹ ہوئے بعد میں کمان سنبھالی یاسر نیں اور 15۔ گیندوں پر 6 چھکوں کی مدد سے یاسر نے 45 پلس رنر کی میچ وننگ اننگز کھیلی جبکہ بولنگ میں پہلے ہی اوور میں شعیب خٹک نے نومی جونیئر کی وکٹ لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا لیکن بعد می عمران بھائی نیں بتایا کہ میچ ابھی باقی ہے بہت اچھی اننگز عمران بھائی کی اسکے بعد آخری اوور کی آخری بال پر 5 رننز چاہیے تھے ریوخا سی سی کو لیکن نہ بن پائے اور آلاوا سی سی اس ٹورنامنٹ کی چمپئن بن گئی 🏆🎉
بہت ہی کانٹے دار فائنل میچ ہوا دونوں ٹیموں کو مبارکباد خاص طور پر ماسٹر ندیم صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں🎉🏆🇪🇸💪
ویلڈن بوائز 🏆🎉🎉
🥇🏆🏏
Nadeem Ahraf

13/09/2024

آلاوا سی سی کے سابق فاسٹ باؤلر جناب شہباز احمد صاحب کو اللہ پاک نیں بیٹے سے نوازا ہے آلاوا سی سی کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐
🥇🏆🏏

13/09/2024

Vitoria tapeball Cricket Tournament 🏆
لیں جی شائقین کرکٹ آگیا وہ شاہکار جسکا تھا انتظار وتوریا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2🏏🏆
💐 💐
(جناب شہباز بیگ صاحب) کو انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں 💐💐

چیف آرگنائزر۔ماسٹر ندیم صاحب۔شاہد بھائی۔اجمل بھائی۔کامران کامی۔شعیب خٹک۔💖
فری انٹری۔✌️👌
پہلا انعام۔۔۔2000💶🏆
دوسرا انعام۔۔۔۔1000💶🏆
اور بھی ہوں گے بے شمار انعامات 💶👏👌
آنے والی سب ٹیموں کو خوش آمدید 💐💐
🫵🫵
🏆🥇🏏

13/09/2024

📢📢📢📢📢📢📢🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
🏏🏆🏏
پہلا انعام۔۔ 1500💶🏆کیش پرائز
دوسرا انعام۔۔800💶🏆کیش پرائز
انٹری فیس۔100💶
انتظامیہ کی جانب سے(شعیب خان خٹک) کو گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں 💐💐💐
چیف آرگنائزر ۔۔ 👍
سرپرست اعلی۔۔ ۔
سرپرست اعلی۔۔
تاریخ۔۔15 ستمبر بروز اتوار
ٹیپ بال کرکٹ کے سپر سٹارز ہوں گے ان ایکشن بیٹ اور بال میں ہوگی جنگ German tapeball Cricket کے سنگ 📷🎤✌️
🥇🏏🏆

¿Quieres que tu empresa sea el Gimnasio mas cotizado en Vitoria-Gasteiz?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Categoría

Teléfono

Página web

Dirección


Vitoria-Gasteiz
01012