17/05/2026
چلیں جی شکاری بھائیو ہو جاؤ تیار آ رہا ہے اس عید کے بعد ایک بہت بڑا شاہکار جی ہاں کوٹ کھڑی میں نائٹ میلا منعقد کیا جا رہا ہے تو اپنے جانوروں کو کر لیں جلدی سے تیار اور انعام ہوگا اس پر موٹر سائیکل یعنی بڑی عید بڑا میلہ
اور کچھ ہمارے لائق ۔
#
04/05/2026