Spots Hub

Spots Hub Cricket Promotor

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کہ جئے 🤦😥ایک اسپورٹس مین کو بے گناہ گرفتار کرنا صرف ایک فرد کے ساتھ ناانصافی نہیں، بلکہ کھ...
15/09/2026

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کہ جئے 🤦😥
ایک اسپورٹس مین کو بے گناہ گرفتار کرنا صرف ایک فرد کے ساتھ ناانصافی نہیں، بلکہ کھیل، نوجوانوں اور معاشرے کے ساتھ ناانصافی ہے۔
روباز لیفٹی ایک اسپورٹس مین ہے، جس نے اپنی صلاحیت، محنت اور کھیل کے ذریعے اپنا نام بنایا۔ ایسے نوجوان جو اپنی توانائیاں کھیل اور مثبت سرگرمیوں میں صرف کرتے ہیں، انہیں حوصلہ دینے اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے چاہئیں، نہ کہ بغیر ٹھوس وجہ اور شفاف قانونی عمل کے انہیں مشکلات میں دھکیلا جائے۔
اگر روباز لیفٹی پر کوئی الزام ہے تو اسے قانون کے مطابق ثابت کیا جائے، شفاف تحقیقات کی جائیں اور اسے اپنا مؤقف پیش کرنے کا مکمل حق دیا جائے۔ لیکن اگر وہ بے گناہ ہے تو پھر اس کی گرفتاری اور اسے ذہنی اذیت میں مبتلا رکھنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ روباز لیفٹی کے معاملے کی غیر جانب دارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور اگر اس کے خلاف کوئی جرم ثابت نہیں ہوتا تو اسے فوری طور پر رہا کیا جائے۔
RelaseRobazLefty

12/09/2026
01/09/2026

سیاق و سباق

31/08/2026

🏆✨ A Proud Moment for Sanghar! ✨🏆

Foundation School, Sanghar has secured 1st Position! 🥇👏
A remarkable achievement that reflects the hard work, dedication, and excellence of our students and teachers. 📚🌟

Congratulations to everyone on this wonderful achievement! ❤️

19/08/2026

مسئلہ سارا روٹی دا اے، باقی تے سارے مسئلے فری نیں 😂🍞

14/08/2026

🇵🇰❤️ تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🌸💐پیارے بھائی جہانگیر عباسی کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اس خوشی کے موقع پ...
09/08/2026

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🌸💐

پیارے بھائی جہانگیر عباسی کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت، تندرستی، لمبی عمر، نیک بختی اور والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اسے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

اللہ پاک والدین کے لیے یہ ننھا فرشتہ باعثِ رحمت و برکت بنائے اور ان کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️

Adresse

Ns
Paris
24

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Spots Hub publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Type