Kuch B Yahan Sb Chalta

Kuch B Yahan Sb Chalta

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuch B Yahan Sb Chalta, Sports, �, Birmingham.

05/05/2026

پنجاب کے لاکھوں ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں توڑ کر کمیرے لگا کر پوری ٹیم لیکر نان چنے کھانے میڈم پہنچی اس بندے کے پاس جسے ویڈیو میں خود بول رہی ہے کہ ابّو کو آپکے چنے بڑے پسند ہیں، وه بھی آگے سے بولا جی باجی آئے تھے میاں صاحب چنے کھانے، اندازہ کیجئے جہاں باقی سب کا رزق چھین لیا گیا وہاں اس بندے کا ٹھیلا قائم ہے کیونکہ بقول مریم کے ابّو کو اسکے چنے پسند ہیں، وقت گزر جانا ہے اگر اس قوم کی عقل پر جلدی پردہ نہ پڑ گیا تو جس دن بوٹوں کے تسمے ٹوٹے اور ووٹ سے منتخب ہونا پڑا اس دن یہ عوام انکو انکی اوقات بتائے گی.
ایسی مزید سیاسی سماجی اپڈیٹس کیلئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں.
جہانزیب پاکستانی

16/04/2026

امن معاہدہ ہوگیا تو بھی حکومت کو شاباش دیں گے اور اگر نہ ہوا تو بھی شاباش دیں گے کہ بھر پور کوشش تو کی لیکن دونوں صورتوں میں کسان کی بربادی انڈسٹری کی بربادی عدالتوں کی تباہی آئین سے کھلواڑ مزدور کی بدحالی 100 ارب ڈالر کی بیرون ملک منتقلی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ مہنگائ کے بمب بلکل نہیں بھولیں گے

21/03/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Birmingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address



Birmingham