شانی گجر میاں حمزہ ایوب ماجد منیر لنگڑیال 💥☄️🔥🦅❤️
Gujjar Shooting Volleyball Page
No More Additional Information
Ch Wasim Shoukat Gujjar Ch Razzaq Gujjar Dhal Ch Asjad Gujjar & Ch Shani Gujjar Ch Nadeem Gujjar Ch Shahzad Shoukat Gujjar Ch Ali Gujjar & Ch Kamala Gujjar Ch Abdullah Gujjar Uk Ch Qamar Gujjar Basrian
Owner Of This Page 💥🔥☄️✌️
06/06/2026
آج سے 10 سال پہلے آج کے دن 🦅🫶
واہ کیا دور تھا یہ بھی بس وقت وقت کی بات ہے 💥☄️
اللہ تعالٰی میرے گجر یاروں شانی گجر ندیم شوکت گجر علی گجر اسجد گجر کمالا گجر کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں جیت عطا فرمائے آمین ✌️❤️
06/06/2026
Congratulations
Brand Of Volleyball ❤️✌️🫶🔥☄️💥
03/06/2026
❤️❤️❤️
01/06/2026
سپر 8 ونر گجر کلب انگلینڈ ✌️🫶
حاجی چوہدری ندیم شوکت گجر کی شاندار گیم اور ٹورنامنٹ جیت لیا ہم تمام دوستوں کو ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہیں لاکھ لاکھ مبارکاں ❤️🔥
اک زمانہ قید ہے اس ویڈیو میں شانی گجر ہمیشہ ہمارے دلوں میں ہے اور رہے گا انشاءاللہ واپسی بھی کرئے کچھ کتوں کے بھوکنے سے شیر میدان نی چھوڑ دیتے عزت زلت میرے رب کے ہاتھ ہے شانی گجر اس وقت پاکستان والی بال چھوڑا تھا جب اس پر پورا عروج تھا اب والی بال سے بریک لی ہے کچھ عرصہ کیلئے کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو صرف انسان خود ہی پورے کر سکتا ہے ہماری دعائیں اور سپورٹ شانی گجر کیساتھ ہے 💪✌️
31/05/2026
اسلام وعلیکم میں چوھدری ذیشان شانی گجر اس سال والی بال نہیں کھیل رہا اپنے کچھ ذاتی کاموں کی وجہ سے مہربانی مجھے مجبور نا کریں انشاءاللہ اپنے کاموں سے فری ہو کر والی بال کو ضرور ٹائم دوں گا
آپ سب کے پیار کا شکریہ ❣️
میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہو والی بال میں اسکی مافی چاہتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھنا
چوھدری ذیشان شانی گجر 🫶
شانی گجر کمالا گجر بمقابلہ زلفی بلاکر ارشد جکھڑ 💥🔥☄️
گولے چیک کرو گجراں دے وقت وقت دی گل اے✌️💪🦅
❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Birmingham