CricketLive365 HD

Call Directions Contact the business

CricketLive365 HD CricketLive365 HD - Live sports coverage from around the world.

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 2 🔥✌️ میگا فائنل مقابلہ 💯انعامات کی برسات ہونے جا رہی ہے آنا مت بھولیئے گا ❣️
17/10/2026

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 2 🔥✌️
میگا فائنل مقابلہ 💯
انعامات کی برسات ہونے جا رہی ہے آنا مت بھولیئے گا ❣️

السید کلب کامرہ ۔۔۔ فائنل میں پہنچ گئے ہٹیاں پرائمیر لیگ سیزن 2 ۔۔ سیمی فائنل میں ہوم سائیڈ کو شکست ہوئی۔۔۔
16/10/2026

السید کلب کامرہ ۔۔۔ فائنل میں پہنچ گئے
ہٹیاں پرائمیر لیگ سیزن 2 ۔۔ سیمی فائنل میں ہوم سائیڈ کو شکست ہوئی۔۔۔

16/10/2026

ہٹیاں پرائیمر لیگ HPL سیزن 2
سیمی فائنل میچ: السید الیون کامرہ vs ہٹیاں ٹائیگر

انشاء اللہ براہ راست دیکھیں چوہدری عبدالرشید کیساتھ
16/10/2026

انشاء اللہ براہ راست دیکھیں چوہدری عبدالرشید کیساتھ

Attack power Cricket tournament schedule
14/10/2026

Attack power Cricket tournament schedule

Chhach Super League   Hay Tayar
12/10/2026

Chhach Super League Hay Tayar

( احتشام خان شامی ) مجھے خوشی ہے کہ ہمارے ٹیم فرینڈز میں ان دنوں لیجنڈ پلیئر خالد بابو المعروف خالد ٹیڈی بھی کھیل رہے ہی...
12/10/2026

( احتشام خان شامی ) مجھے خوشی ہے کہ ہمارے ٹیم فرینڈز میں ان دنوں لیجنڈ پلیئر خالد بابو المعروف خالد ٹیڈی بھی کھیل رہے ہیں خالد بابو کا تقریبا 45 سالہ تجربہ ہے اور وہ نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہیں اج بھی خالد بابو بہترین ال راؤنڈر ہیں اور اپنی پرفارمنسز سے ثابت کر رہے ہیں کہ ان کی کرکٹ ابھی بھی زندہ ہے مجھے یہ بھی خوشی ہے کہ میرے ہم عصر پلیئرز جن کے ساتھ میں نے 30 سال پہلے کرکٹ شروع کی تھی ان میں خالد بابو ہی رہ گئے ہیں باقی بہت سے کھلاڑیوں نے یا تو ریٹائرمنٹ لے لی ہے یا زندگی کے اور کاموں میں مصروف ہو گئے ہیں ویل ڈن خالد بابو اللہ پاک اپ کو ایسا ہی صحت مند رکھے اور کرکٹ کے میدانوں میں کامیاب رکھے

  Chhach Warriors Kay Head Choch ho gay. CCS4
09/10/2026

Chhach Warriors Kay Head Choch ho gay. CCS4

03/10/2026

شہریار کرکٹ میلہ 2026 کی چیمپئن ٹیم عابد الیون اٹک
کو وائس آف اٹک کمنٹیٹر جمشید چٹو اپنے انداز میں سلامی پیش کرتے ہوئے ملاحظہ کیجیے ویڈیو ۔۔۔۔۔۔

02/10/2026

شہریار کرکٹ میلہ اٹک ( میگا فائنل)
تیمور مرزا بمقابلہ خرم چکوال
شیری الیون اٹک vs عابد الیون اٹک

Address

Birmingham
B112BU

Telephone

+447538359123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricketLive365 HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricketLive365 HD:

Shortcuts

Share

Category