Sada Shoq Nazabazi

Call Directions

Sada Shoq Nazabazi نیزہ بازی اور گھوڑا ڈانس کی لائیو کوریج کےلیے رابطہ کرے03135878081

DINA GHAZI TENT PE***NG CHAMPIONSHIPLIVE COVERAGE & PHOTOGRAPHY
22/10/2026

DINA GHAZI TENT PE***NG CHAMPIONSHIP
LIVE COVERAGE & PHOTOGRAPHY

اس سوار کو کون کون جانتا ہے؟؟؟
21/10/2026

اس سوار کو کون کون جانتا ہے؟؟؟

ان تینوں سواروں میں سے آپ کا فیورٹ سوار کون ہے؟؟؟؟
19/10/2026

ان تینوں سواروں میں سے آپ کا فیورٹ سوار کون ہے؟؟؟؟

نیزہ بازی کے میلوں کی رونق بڑھانے میں اناؤنسَر کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، اور انصر جاوید بھائی اپنی منفرد آواز اور بہترین...
19/10/2026

نیزہ بازی کے میلوں کی رونق بڑھانے میں اناؤنسَر کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، اور انصر جاوید بھائی اپنی منفرد آواز اور بہترین اندازِ اناؤنسمنٹ سے ہر میلے کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ ماشاءاللہ چکری وکیلاں والے میلے پر تاریخی اناونسمنٹ کی🎙️🏇
انصر جاوید بھائی کے لیے ایک لائن....!❤️👇

💙💛💜 گھوڑا فخرے گوجرخان 💙💜💚 پیارے بھائی چوہدری عدیل افضل صاحب فخرے پوٹھوہار فخرے منجھوٹھہ حال انگلینڈ سرپرست اعلیٰ پوٹھوہ...
19/10/2026

💙💛💜 گھوڑا فخرے گوجرخان 💙💜💚
پیارے بھائی چوہدری عدیل افضل صاحب فخرے پوٹھوہار فخرے منجھوٹھہ حال انگلینڈ سرپرست اعلیٰ پوٹھوہار یونائیٹڈ نیزہ باز کلب آف پاکستان

🐴 🦄 شاہ ہمدان نیزہ باز کلب 🦄🐴دعا ہے اللہ پاک کلب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
19/10/2026

🐴 🦄 شاہ ہمدان نیزہ باز کلب 🦄🐴
دعا ہے اللہ پاک کلب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

پوٹھوہار یونائیٹڈ کلب نیزہ باز کلب آف منجھوٹھہچوہدری عدیل افضل (سرپرستِ اعلیٰ کلب) اور باقی دوست احباب اللہ پاک کلب کو م...
19/10/2026

پوٹھوہار یونائیٹڈ کلب نیزہ باز کلب آف منجھوٹھہ
چوہدری عدیل افضل (سرپرستِ اعلیٰ کلب) اور باقی دوست احباب
اللہ پاک کلب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

18/10/2026
18/10/2026

جشنِ چکری وکیلاں چیمپئن شپ 2026 🏇
نیزہ بازی کے سنگل سیکشن کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہو چکا ہے! 🏇🔥
بہترین انتظامات، شاندار انعامات اور نیزہ بازی کے ماہر سواروں کے درمیان دلچسپ مقابلے، براہِ راست دیکھیں ہمارے فیس بک پیج پر۔
📱 لائیو کوریج جاری ہے، ہمارے ساتھ رہیے اور نیزہ بازی کے اس شاندار ایونٹ سے لطف اندوز ہوں

Address

12 New Street
Birmingham
B1

Telephone

+447365232710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Shoq Nazabazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category