12/08/2025
یوکے میں شوٹنگ والی بال کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹورنامنٹس میں سے ایک ہمیشہ یاد رکھے جانے والے شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ہم انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
یہ شاندار کامیابی منتظمین کی محنت لگن اور بہترین پلاننگ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم منتظمین، تمام ٹیموں اور شائقین کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ایسے کامیاب ایونٹس کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے
23/06/2025
Congratulations to both winner club Birmingham and runner up ch Ilyas club from Birmingham league Organisers ❤️❤️❤️
17/06/2025
Allhamdulillah winner Mahroof club in super 11 volleyball tournament held in wardend park it was wonderful tournament organised by all Birmingham league congratulations 🥳 to both clubs
17/06/2025
Allhamdulillah runner up kaka club in super 11 shooting volleyball tournament in Birmingham congratulations to Mohsin khadam for the man of match well played raja Faisal and Hassan shah toor.
16/01/2025
🎉 **برمنگھم والی بال لیگ کی فاتح ٹیم کو مبارکباد!** 🎉
ہمیں خوشی ہے کہ برمنگھم والی بال لیگ کا ٹورنامنٹ پنجاب کلب نے جیت لیا ہے! ہم اس شاندار کامیابی پر پوری ٹیم اور ان کے کوچز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ جیت صرف محنت، لگن اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ ہر کھلاڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہمیں فخر ہے کہ ہم نے سال 2024 میں کامیاب ٹورنامنٹس منعقد کروائے اور اس سال کا پہلا ٹورنامنٹ بھی کامیاب ہوا ۔
👏 **مبارک ہو فاتح کھلاڑیوں، کوچز اور شائقین کو!
یہ فتح ایک نئے سفر کی ابتدا ہے، اور ہم مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
17/01/2024
السلام علیکم !
جیسا کہ تمام دوستوں کے علم میں ہے کہ گزشتہ دنوں والی بال کے حوالے سے برمنگھم میں ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی جس میں دیار غیر میں شوٹنگ والی بال کے کھیل کو مزید پروان چڑھانے کیلئے برمنگھم میں اپنی ایک لیگ شروع کرنے کا اعلان ہوا تھا ۔ اس سلسلے میں اس لیگ کا پہلا ایونٹ انشاءاللہ 28 جنوری بروز اتوار North Solihull Sports Complex )B37 5LA) میں منعقد ہو رہا ہے ۔ جس کی زمہ داری چوہدری تنویر ، چوہدری مشتاق اور عامر عزیز صاحب کو سونپی گئی ہے۔۔۔
تمام ٹیم کپتان اور کھلاڑی صاحبان وقت کی پابندی اور زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔شکریہ