Sh Sports

Directions

Sh Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sh Sports, Sports Event, Load Lane solihull, Jhelum.
(1)

20/10/2026

Arslan Achi Butt @

20/10/2026

Shot of the night

20/10/2026

پہلی بال پہ چھکا دوسری بال پہ آؤٹ Revenge by Meru Murray

20/10/2026

🔥 فوجی آیا اور فوجی چھا گیا! 🔥🏆🏏 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ گوجرخان ڈے اینڈ نائٹ 🏏شانِ پاکستان، فخرِ گجرات — سکسر مشین ارس...
20/10/2026

🔥 فوجی آیا اور فوجی چھا گیا! 🔥🏆

🏏 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ گوجرخان ڈے اینڈ نائٹ 🏏

شانِ پاکستان، فخرِ گجرات — سکسر مشین ارسلان اچھی بٹ! 💥👑

ارسلان اچھی بٹ نے ایک بار پھر اپنی دھواں دار بیٹنگ سے میدان مار لیا اور مسلسل ون مین شو کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 🔥💪

💣 16 سے زائد فلک شگاف چھکے! 💣

بڑی بڑی ٹیموں کے خلاف اپنی کلاس، پاور ہٹنگ اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ارسلان اچھی بٹ کی بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا اور ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جب یہ بلے باز چلتا ہے تو پھر بولرز کی خیر نہیں! 👑🏏

🏆 سال 2026 میں جیتے گئے نمایاں ٹورنامنٹس: 🔥

✅ TSL Murree
✅ Jouhranbad
✅ Saudi Arabia
✅ Gujjar Khan
✅ Shujabad
✅ Allahbad
✅ Mianwali
✅ Haripur
✅ Dijikot
✅ TSL Attock
✅ Arifwala
✅ MPL 8
✅ Swat SPL
✅ Jalalpur Jattan
✅ Narowal
✅ Bigbaat
✅ Biowali Gujrat
✅ Barsala Muzaffarabad
✅ Ali Pur Chatha

اور بھی بہت سے ٹورنامنٹس اپنے نام کرکے ارسلان اچھی بٹ نے سال 2026 کو اپنی شاندار کارکردگی اور کامیابیوں کا سال بنا دیا! 🌟🏆

❤️ اللہ تعالیٰ بھائی کو مزید عزت، کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے اور اسی طرح کرکٹ کے میدانوں میں چمکاتا رہے۔ آمین ثم آمین! 🤲❤️

🏆 گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میںوہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے! 🔥💥 لٹل ماسٹر بالی ریلوے — بیسٹ بیٹسمین آف گوجرخان...
20/10/2026

🏆 گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے! 🔥

💥 لٹل ماسٹر بالی ریلوے — بیسٹ بیٹسمین آف گوجرخان سپر لیگ! 🏆

لٹل ماسٹر بالی ریلوے نے گوجرخان سپر لیگ میں اپنی شاندار بلے بازی سے سب کو متاثر کر دیا اور پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کلاس کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ 👑🏏

چوکے، چھکے اور دلکش اسٹروکس سے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 🔥💪

بدقسمتی سے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سنسنی خیز سیمی فائنل اپنے نام نہ کر سکے، لیکن اپنی بے مثال بیٹنگ اور فائٹنگ اسپرٹ سے شائقینِ کرکٹ کے دل ضرور جیت لیے۔ ❤️🏏

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن اصل شہسوار وہی ہے جو اپنے کھیل سے پہچانا جائے! 👑🔥

🏆 Congratulations Little Master Bali Railway! ❤️

20/10/2026

Hit man Sarmad hameed to meru Murray

19/10/2026

Congratulations Champions

🏆 دو سال کا صبر، بار بار کی ناکامیاں، بے پناہ محنت اور ناقابلِ یقین جذبہ! 🔥💪آخرکار 786 کرکٹ کلب ڈھوک بدھال کی مسلسل محنت...
19/10/2026

🏆 دو سال کا صبر، بار بار کی ناکامیاں، بے پناہ محنت اور ناقابلِ یقین جذبہ! 🔥💪

آخرکار 786 کرکٹ کلب ڈھوک بدھال کی مسلسل محنت رنگ لے آئی اور ٹیم نے گوجرخان کے بڑے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 🏆❤️

🏏 بلے بازی میں چھائے رہنے والے ستارے:
⭐ اچھی بٹ
⭐ عبداللہ شنواری
⭐ زین کیانی

🎯 بولنگ کے میدان میں کمال دکھانے والے کھلاڑی:
🔥 میرو مری
🔥 حسنین رتیال
🔥 کاشی کنٹی
🔥 عبداللہ شنواری
🔥 نبیل رباڈا

ان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، ٹیم ورک اور جیت کے غیرمتزلزل جذبے نے 786 کرکٹ کلب کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 💯👏

💐 بہت بہت مبارک باد! ٹیم اونر بلال بھولا اور 786 کرکٹ کلب ڈھوک بدھال کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ ❤️🏆

یاد رکھیں! کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی، اس کے پیچھے برسوں کا صبر، محنت اور حوصلہ ہوتا ہے۔ 🔥

Address

Load Lane Solihull
Birmingham
B928NW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sh Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category