30/07/2026
شہباز شہید 💔
نیشنل سٹرائکر کھڑک فٹبال کا باصلاحیت نوجوان کھلاڑی وطن پے قربان ہو گیا۔ ایک ماہ قبل قطر سے اپنے گھر واپس آیا تھا۔
جنہوں نے جوانیاں لٹانے کا عہد کیا تھا، آج جوانیاں لٹا گے۔
اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ آمین۔ 🤲.
02/06/2026
29/05/2026