02/08/2025
Best ever Jazba captain Haroon Afridi Wish you a good luck for the big event in kpl
کلاخیل پریمیئرلیگ کے لیے جزبہ الیون ٹیم کے منجمنٹ نے اپنے کپتان کا اعلان کر دیا ہے۔
کلاخیل پریمیئرلیگ میں جزبہ الیون ٹیم کے کپتان ھارون آفریدی ہونگے۔
Best OF LuCk
19/07/2025
KALA KHEL PREMIER LEAGUE YOUNG TELENTED PLAYER "WAQAR" (CHOTTA VIKI)
کلاخیل پریمیئر لیگ نے اپنے دوسرے آئیکونک کھلاڑی کے طور پر جونیئر کیٹیگری سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت بیٹر وقار آفریدی کا انتخاب کیا ہے۔
ہم فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ وقار آفریدی کو اس سال کے آئیکونک کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔
وقار آفریدی نہ صرف ایک شاندار بلے باز ہیں بلکہ وہ ایک ایسا نوجوان کھلاڑی ہے جس نے ہر موقع پر خود کو منوایا۔ ان کی بیٹنگ میں مہارت ہے، اسٹروکس میں اعتماد ہے، اور ان کے کھیل میں وہ توانائی ہے جو بڑے کھلاڑیوں کی پہچان ہوتی ہے۔
وقار آفریدی نے جونیئر سطح سے اُبھر کر یہ ثابت کیا ہے کہ لگن، محنت اور مسلسل کوشش سے ہر خواب ممکن ہے۔ وہ آنے والے کرکٹرز کے لیے ایک مثال بن چکے ہیں۔
کیا آپ تیار ہیں ایک اور شاندار سیزن کے لیے؟
04/05/2025
Champion Uc level 2025
Outstanding performance
Keep it up !!!
proud on you !!!!
26/08/2024
ہم HH کمپنی کے مالک کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کرکٹ کو سپورٹ کیا، خاص طور پر جزبہ کرکٹ ٹیم۔
مین آف دی میچ کا انعام @ چھوٹا وقار کو KK ٹورنامنٹ میں انتہائی معزز سینئر کھلاڑی ساجد آفریدی سے مل رہا ہے۔
02/07/2023
Once again Jazba 11 Qualify for the final in Shadal cricket ground
23/10/2022
For jazba fan only Pak Vs india
14/09/2022
Full support to zakir eleven team wish you all the best
ایف آر پشاور سپر لیگ سیزن 3 کے لیے زاکر الیون نے اپنی 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا 💖💖💖