Torwarsak Football Club - TFC

Torwarsak Football Club - TFC

Share

Official profile of Torwarsak F.C. 8 times Champion in local tournaments

06/06/2026

اقبال دادا گل مرحوم فٹ بال ٹورنمینٹ تورورسک
الحمدللہ ٹی ائف سی فٹ بال کلب نے بہترین مقابلے کے بعد نوبل فٹ بال کلب کو شکست دے کر فائنل کےلئےکوالیفائ کرلیا
میچ مقررہ وقت 1:1پر برابر رہا
ٹی ایف سی فٹ بال کلب نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کرکےتماشائیوں سے خوب داد خاصل کی
اسسٹ فہد گول کیپٹن ادریس
گول کیپر جمال نے دو بہترین فنلٹی سیو کرکے میچ جیتنے میں اہم کردار آدا کیا
تمام آنے والے شائقینوں اور دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
دغاؤں میں یاد رکھنا❤️❤️🙌🤲

05/06/2026

اقبال دادا گل مرحوم فٹ بال ٹورنمینٹ
کل انشاءاللہ سمی فائنل میچ ہے تمام شائقینوں کو آنے کی دعوت ❤️👉

02/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
💔💔😭😭

آفسوس کے ساتھ مولانامفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئ نمازجنازہ آج رات دس بجے
تمام مسلمانوں سے دغاؤں کی درخواست

01/06/2026

اقبال دادا گل مرحوم فٹ بال ٹورنمینٹ
تورورسک
کل انشاءاللہ ٹی ایف سی فٹ بال کلب اور نوبل فٹ بال کلب کے مابین سمی فائنل میچ ہوگا
بہترین مقابلے کی توقوں کی جاتی ہے
تمام شائقینوں کو آنے کی دعوت❤️🙏

23/05/2026

ال بونیر فٹ بال ٹورنمینٹ ایلئ فٹ بال گراؤنڈ

الحمد للہ
ٹی ایف اسی فٹ بال کلب نے بہترین مقابلے کے بعدشاہد شہید غازی خانہ کو صفر کےمقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کواٹرفائنل کےلئےکوالیفائ کرلیا
گول سکور ینگ فہد آسسٹ ادریس
تمام دوستوں اور سپورٹروں کےدل گہرائیوں سے شکریہ
❤️❤️

22/05/2026

اسلام علیکم کل انشاءاللہ سیکنڈ راؤنڈ میچ ٹی ایف سی بمقابلہ شاہدشہیدغازی خانہ
یہ ایک بہترین میچ دیکھنےکو ملے گا ۔
تمام شائیقئنوں کو آنے کی دعوت
ایلئ فٹ بال گراؤنڈ
دغاؤں میں یادرکھناشکریہ❤️🙏

21/05/2026



الحمدللہ
کلب کو شکست دے کر سمی فائنل کےلئےکوالیفائ کرلیا
میچ مقررہ وقت ایک :ایک گول سے برابر رہا
ٹی ایف سی کی طرف سے گول سکور کیپٹن ادریس آسسٹ قیصر :چونا
تمام آنے والے سپورٹروں اور دوستوں کا شکریہ🤲🙏❤️
Miss you
Mustafa Jř

21/05/2026

Nan insha'Allah zamonga Da league Drafting day 7:30 bandi

21/05/2026

6th Team Confirm Afghan FC

18/05/2026

Pa League ki zamonga Sara 1 Team pati da Aw 8 Player dafara Famona pati de nu Ka sok Hom team agstal gware nu rabita wakay
Mobile Number: 03490957865

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Glasgow?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Glasgow
G511AQ