12/09/2026
🚨 شعیب اختر کا رضا اللہ کے بارے میں بڑا بیان – عاقب جاوید ایک بار پھر بے نقاب! 🚨
سوشل میڈیا پر اس وقت زبردست ہلچل مچ چکی ہے! پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لیجنڈری سٹار شعیب اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک ایسا دھماکے دار بیان دے دیا ہے جو جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہو رہا ہے۔
شعیب اختر نے رضا اللہ کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا 🗣️
"رضا اللہ نے جس طریقے سے پاکستان کے لیے جان لڑائی ہے اور بہترین آل راؤنڈ پرفارمنس دی ہے، وہ ہارے ہوئے میچ کو جیت میں بدلنے کا بہترین ثبوت ہے۔ ایسی فائٹ میں نے کرکٹ ہسٹری میں بہت کم دیکھی ہے، وہ پاکستان ٹیم کے لیے ایک بہت بڑا اثاثہ ثابت ہو سکتا ہے۔"
لیکن اس کے ساتھ ہی شعیب اختر نے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایکسپوز کر دیا۔ شعیب اختر کا کہنا ہے 🗣️
"اگر عاقب جاوید کی نظر رضا اللہ کو لگ گئی تو یہ بھی زیادہ دیر ٹیم میں نہیں رہے گا۔ عاقب جاوید ٹیلنٹ کو دیکھ کر سلیکشن نہیں کرتے بلکہ سفارش کی بنیاد پر کھلاڑی لاتے ہیں۔ رضا اللہ ٹیم کے لیے پرفارم کر رہا ہے، لیکن مجھے ڈر ہے کہ عاقب جاوید اسے اگلے ہی سیریز میں ڈراپ نہ کر دیں، کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کوئی کھلاڑی واقعی پاکستان کے لیے اچھا پرفارم کرے
اگر آپ شعیب اختر کی بات سے متفق ہیں تو ا پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!
مزید تازہ ترین کرکٹ اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں!