اگیتی کاشت خصوصی توجہ دیں
ہم کسان ہمارا پاکستان
اگر آپ کپاس گندم یا پیاز کے کاشتکار ہیں تو ہماری معلوماتی وڈیوز اپکو اچھی پیداوار لینے میں انشاللہ بہت معاون ثابت ہوں گی
#AGRICULTURAL
استاد گرمی !
بہاولپور میں بھئ اس دفعہ مکئی کافی زیادہ کاشت ہو رہی ہے
گندم کی مارکیٹ بہاولپور 3700 کمزور
سرکاری ریٹ 3500
کپاس کی فصل میں چھدرائی انتہائی ضروری ہے
کپاس میں جڑی بوٹیوں کو اچھی طرف تلف کریں۔ کھاد کا خرچ اپکا بالکل کم ہو جائے گا
پیٹرول ، ڈیزل سیدھا 15-15 آضافہ
کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کر لیں
کپاس کی کاشت مکمل ہوگئی ؟
08/05/2026
I've been recognized as an original creator!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
London