Pakistan Cricket No.1

Pakistan Cricket No.1

Share

cricket news updates �

Photos from Pakistan Cricket No.1's post 10/12/2025

قسمت ہو تو معاذ صداقت جیسی 👍

ابھی تو انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو بھی نہیں ہوا ۔
اور مختلف لیگز مسلسل معاذصداقت سے معاہدے کررہی ہیں ۔
نیپال پریمیئر لیگ کے بعد بنگلہ دیشی لیگ نے بھی معازصداقت سے معاہدہ کرلیا✅
پاکستان کا مستبقل کا بہترین آلراؤنڈر🩷🩷🩷🩷

09/12/2025

شاباش سرفراز احمد ایک اور بڑا کارنامہ 💥🔥
ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ جب سسٹم میں ایماندار لوگ ہوں تو فیصلے بھی میرٹ پر ہوتے ہیں۔ 💯
نوجوان اوپنر بیٹسمین شاہزیب خان، جس نے انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار 159 رنز بنائے تھے مگر بعد میں مسلسل نظرانداز ہوتا رہا، اب دوبارہ کرکٹ کے راستے پر واپس آ رہا ہے۔ 💥💥
نئے چیف سلیکٹر سرفراز احمد نے شاہزیب خان سے رابطہ کرکے اسے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بلا لیا ہے۔ تاکہ اسے پاکستان ٹیم کے لیے تیار کیا جا سکے۔ 🏏
اگر سرفراز احمد کو چیف سلیکٹر پاکستان کی قومی ٹیم کا بنا دیا جائے تو پرچی سسٹم کا مکمل خاتمہ ہو جاۓ گا اور سلیکشن میرٹ پر ہو گی

06/12/2025

تاریخی سلسلہ ٹوٹ گیا ہے۔ 😂 ہندوستان نے 21 میچوں میں پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں ٹاس جیتا ہے۔

06/12/2025

میچ ونر محمد نواز یا پھر شاداب خان 💥🔥
ٹوئینٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کس کو ٹیم میں شامل کرنا چاہیے
چلو دوستوں ایک مقابلہ کرتے ہیں آج دیکھتے ہیں کہ محمد نواز اور شاداب خان 💥🔥
ان دونوں سٹار میں سے کس کی فین فالونگ زیادہ ہے تو چلو شروع کرتے ہیں محمد نواز کے لیے 👍 کا بٹن دبائیں اور شاداب خان کے لیے ❤ کا بٹن دبائیں

06/12/2025

ورلڈ کپ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ کسی ٹیم نے چار سو سے زائد رنز کا ہدف دیا اور شکست ہوگئی۔۔ نیوزی لینڈ کے 401 رنز کے جواب میں بارش کے وقت پاکستان اکیس رنز سے آگے تھا، یوں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاکستان نے یادگار فتح حاصل کی۔ 🇵🇰🌧️

فخر زمان نے صرف 81 گیندوں پر 126 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جس 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔🤯🏏🇵🇰

04/12/2025

🚨کنگ بابر اعظم بمقابلہ کنگ ویرات کوہلی🚨 آج مقابلہ کرتے ہیں دو ایسے پلیئرز کے درمیان جس کے فینز سب سے زیادہ ہیں اور میں دیکھتا ہوں کہ میرے 56 ہزار فالورز میں کس کے فینز زیادہ ہیں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا ری ایکٹ کریں اور کمینٹ میں نام ضرور بتائیں❤💕🔥

04/12/2025

“کل فخر زمان کا ILT میں میچ ہے، دعا کریں کہ فخر زمان کل ایک بڑی اننگز کھیلے۔ آمین 🤲🏏”

04/12/2025

کوئی کھلاڑی آئی ایل ٹی ٹونٹی کھیل رہے ہیں کوئی بی پی ایل میں سلیکٹ ہورہے ہیں کوئی بگ بیش کھیلنے جارہے ہیں اور ایک بابر اعظم کے کوچ صاحب ہیں جو پشاور میں بیٹھے لڑکیوں کے میچ دیکھ رہے ہیں .
ویسے کسی نے ٹھیک کہا ہے بڑوں کو سیکھانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے مجھے بھی لگتا ہے بابر کے خلاف بیان دینے کے بعد حارث کا زوال شروع ہوگیا ہے .

03/12/2025

چند پاکستانی کرکٹرز کےلیے کرکٹ اور پیسے سےبڑھ کر اصول اور دینِ اسلام ہے۔ فخرزمان پر پوری قوم کو فخر ہےجنہوں نے ائی ایل ٹی ٹونٹی لیگ میں اپنی شرٹ پر آنلائن جواری کمپنی کا اشتہار لگانےسے ایک بارپھر معذرت کرلی۔ فخرزمان جیسےکھلاڑی پاکستانی نوجوانوں کے اصل ہیرو ہیں

01/12/2025

Babar Azam's fans' next target is the BBL🔜🙌

01/12/2025

51* OFF JUST 40 BALLS FOR CORBIN BOSCH! HE IS STILL FIGHTING ❤️❤️❤️

01/12/2025

Babar Azam in November 2025:

Innings - 12
Runs - 406
50s - 2
100s - 1
4s - 39
MOTM awards - 2
Highest score - 103*

- Deserves the Player Of The Month award. Please make it happen. 🙏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


London