05/06/2026
سالانہ #ریاض اینڈ #کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ فاہنل ڈے مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ نون امیدوار اسمبلی 18 پونچھ سردار اسامہ زاہد صاحب کو گراونڈ امد پے خوش امدید کہتے ہیں
وہلکم جی آیاں نو
Friends Cricket Club Mandhole
05/06/2026
سالانہ #ریاض اینڈ #کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ
(Passd)فاہنل ڈے ڈپٹی ڈاریکٹر
حکومت پاکستان جناب سردار #ساجد صاحب کو گراونڈ امد پے خوش امدید کہتے ہیں
وہلکم جی آیاں نو
Friends Cricket Club Mandhole
05/06/2026
سالانہ ریاض اینڈ کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ
فاہنل ڈے سا بق چیرمین اکمل نقیبی صاحب اور نجم الثاقب کو گراونڈ امد پے خوش امدید کہتے ہیں
وہلکم جی آیاں نو
Friends Cricket Club Mandhole
05/06/2026
🏏 سپر سنڈے | گرینڈ فائنل ڈے 🏏
سالانہ ریاض اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: جبر کرکٹ گراؤنڈ
تمام ٹیموں کے کپتانوں اور کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ سرور/نیٹ ورک ایشوز کی وجہ سے ٹیموں سے رابطہ ممکن نہیں ہوگا، اس لیے ہر ٹیم اپنے مقررہ وقت کے مطابق میدان میں پہنچنے کی پابند ہوگی۔
جس ٹیم کا جس وقت مقابلہ شیڈول ہے، وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ بروقت گراؤنڈ میں موجود ہو۔ تاخیر کی صورت میں انتظامیہ کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جائے گا۔
آپ سب کے تعاون کا شکریہ، آئیے گرینڈ فائنل ڈے کو یادگار بنائیں۔ 🏆🔥
05/06/2026
Day
Tomarow ✅🏏
ٹائم کی پابندی لازمی ہے 🏏✅
05/06/2026
سالانہ ریاض شہید اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مقبول بٹ شہید بوکڑا اور کنگز الیون ہجیرہ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوۓ نیکسٹ روانڈ کے لئے کوالفائ کر لیا 🤝🏏✅
Best of luck next round ✅🏏