20/09/2026
🏏 شمشتو امن کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خبر! 🔥 شمشتو امن کرکٹ ٹورنامنٹ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔ تمام خواہشمند ٹیمیں اپنی انٹری جلد از جلد کنفرم کریں۔
ان شاء اللہ افتتاحی میچ 8 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ جناکور کی سطح پر منعقد کیا جائے گا، جہاں شائقینِ کرکٹ کو بہترین اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ 🏏🔥
🏆 ڈیفینڈنگ چیمپئن کلیوال زلمی کے لیے خصوصی اعلان: گزشتہ مرتبہ فائنل جیتنے والی کلیوال زلمی کی انٹری بالکل فری ہوگی۔ 👏🏆
تمام ٹیمیں اپنی تیاری مکمل رکھیں اور اپنی انٹری بروقت کنفرم کریں۔
کھیلیں، جیتیں اور امن کا پیغام پھیلائیں! ❤️🏏
📢 شمشتو امن کرکٹ ٹورنامنٹ — جلد آرہا ہے!
📞 کمیٹی ممبر: الیاس آفریدی.
03349008676