سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگا
Look cricket
کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لیے ہمارا پیج پالو کرے شکریہ 🏏❣️
16/02/2026
🚨 شاہد آفریدی کا بڑا بیان! 🔥🏏
شاہد آفریدی نے کہا:
“شاہین کو ڈراپ کرو، شاداب کو ڈراپ کرو اور بابر کو بھی ڈراپ کرو۔ یہ بڑے اور اہم میچز میں ہمیں مایوس کرتے آئے ہیں۔ اب وقت ہے نئے چہروں کو موقع دینے کا۔ نمیبیا کے خلاف تازہ کھلاڑی کھلاؤ تاکہ ان کا اعتماد بنے اور ٹیم کو نئی توانائی ملے۔”
16/02/2026
سابق کپتان شعیب ملک نے بابر اعظم کی پوزیشن تبدیل کرنے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا:
🗣️ "ہم پہلے ہی کہتے تھے کہ اوپننگ میں بابر کا اسٹرائیک ریٹ مسئلہ ہے، اور اب آپ اسے نمبر چار پر بھیج رہے ہو؟ یہ بالکل غلط فیصلہ ہے۔ جس شخص نے یہ فیصلہ کیا ہے اسے فوراً برطرف کر دینا چاہیے!"
16/02/2026
“چھوٹی ٹیموں کے خلاف 32 گیندوں پر 46 رنز بنا کر یہ سمجھ لیا جاتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے، مگر بڑے میچز میں اصل کلاس سامنے آتی ہے،”
🎯 باسط علی کی بابر اعظم پر کڑی تنقید!
ان کا کہنا ہے کہ کمزور ٹیموں کے خلاف رنز بنانے سے فارم ثابت نہیں ہوتی، اصل امتحان مضبوط حریفوں کے سامنے ہوتا ہے۔
15/02/2026
سابق کپتان محمد یوسف کا بڑا بیان 🗣️🔥
محمد یوسف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، بابر اعظم اور شاداب خان کے لیے وقت اب ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو کمزور ٹیموں کے خلاف وقتی اور کھوکھلی کامیابیوں کے بجائے ایسے نئے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے جو بڑے میچز میں حقیقی اور مسلسل کارکردگی دکھا سکیں۔
15/02/2026
بھارت سے شکست کے بعد کپتان سلمان علی آغا نے کہا 🗣️
“دوسری اننگز میں پچ بیٹنگ کے لیے سازگار نہیں رہی، اسی وجہ سے ہمارے بیٹسمین کھل کر کھیل نہ سکے۔
بال پہلے کے مقابلے میں زیادہ رک رہی تھی اور شاٹس کھیلنا مشکل ہو گیا تھا۔”
15/02/2026
یہ رہی آج پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ —
عثمان خان کے علاوہ تقریباً سب ہی فیل ہو گئے 😔
ٹاپ آرڈر ہو یا مڈل آرڈر،
کوئی بھی اننگز کو سنبھال نہ سکا ❌
15/02/2026
بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی — بڑا میچ، بڑا جھٹکا! 😔🏏
15/02/2026
پاکستان کے ہیڈ کوچ کے چہرے سے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ میچ ٹیم کے لیے کتنا زیادہ اہم اور فیصلہ کن تھا۔
15/02/2026
جو سچا ٹی ٹوئنٹی کا کھلاڑی ہے وہ فخر زمان ہے، اسے پاکستان نے ڈریسنگ روم میں بٹھا رکھا ہے، ایسے میچ میں تو اسے پلیئنگ الیون میں ہونا چاہیے تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
London