16/07/2026
انتظار دیاں گھڑیاں ختم آگیا گجر کلب ترینداد بارسلونا سپین
Official Page Of Shooting Volleyball England. Volleyball Lover 🏐
Pakistan 🇵🇰 England 🏴 Europe 🇪🇺
Dream Big, Play Hard
Respect All Fear None
16/07/2026
انتظار دیاں گھڑیاں ختم آگیا گجر کلب ترینداد بارسلونا سپین
16/07/2026
ماشاءاللہ گجر کلب امرہ دی ٹیم بارسلونا سپر سکس واسطے کیسی سیٹنگ اے انشاءاللہ 18اور19 جولائی
14/07/2026
14/07/2026
ان شااللّٰہ آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار عوام حضرات وورسٹر کی سرزمین پر سُپر سکس یوکے اینڈ یورپ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ 26 تاریخ دن 12 بجے۔
13/07/2026
انٹرنیشنل اناؤنسر بشارت رانجھا کو چوہدری ندیم شوکت گجر چوہدری ارفن گجر اور صدر تصور جٹ کی جانب سے خصوصی انعام
13/07/2026
سہیل بہاگا مین آف دی میچ سُپر فور والی بال ٹورنامنٹ ڈیوزبری
مہمان خصوصی ملک سعید احمد پوڑا اینڈ صدر تصور جٹ۔
13/07/2026
ملک عاقب نے مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ ملک سعید احمد پوڑا سے وصول کیا۔
13/07/2026
یوکے اوپن سپر فور میں گجر کلب نے رنراپ پوزیشن حاصل کی۔
بدر گجر نے ٹرافی اور کیش انعام مہمان خصوصی امتیاز شاہ صاحب لالہ راجہ فاروق اور صدر تصور جٹ کے ہاتھوں وصول کیا۔
13/07/2026
ڈیوزبری میں ہونیوالے آل یو کے اوپن ٹورنامنٹ سپر فور امجد گجر کلب(راجہ پانی) نے جیت لیا ۔ تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو مبارکباد۔