18/10/2026
میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ — طفیل آباد ♥️🏆
ہم اپنے دلیر اور بہترین ٹیم کوچ عمر دراز (آف سلونی جھال) اور ان کے زیرِ سایہ کھیلنے والے اسٹار کھلاڑیوں کو اس عظیم الشان ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی اور محنت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں بلال عرف شیری (پاکستان واپڈا) کلیم اللہ (ایشیا گھی مل) عامر عرف عامری (ایشیا گھی مل)
کوچ عمر دراز بھائی کی بہترین حکمتِ عملی اور ان تمام مایہ ناز کھلاڑیوں کی میدان میں دن رات کی محنت نے سلونی جھال کا نام پورے پاکستان میں روشن کیا۔
اللہ پاک آپ سب کو آئندہ بھی ہر میدان میں فتح و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲💝