Social News

Social News

Share

22/08/2026
22/08/2026

21/08/2026

Kia hi zbrdast baty ki..

21/08/2026

کوئی مانے یا نہ مانے عمران خان نے اس قوم کی انکھوں کا اپریشن کر کے ملک کے تمام غداروں کو ننگا کر کے ناچ نچایا ہے

مجھے نہیں لگتا تاریخ میں ایسی مثال کسی عوامی لیڈر نے چھوڑی ہو جس کی آزادی سے خوفزدہ ملک کے غدار ملک کا قانون ہی بدل ڈالے

یہ تاریخ بھی سنہرے حروف سے درج ہو چکی ہے اور ہمیشہ اس کی مثالیں دی جائیں گی

وقت کے فرعونوں کا ہمیشہ کے لیے قانون سے استثنا کا مطلب یہی ہے کہ وہ خان سے ہار چکے ہیں اور مکمل طور پر مغلوب اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں

مگر ایک خانوں کا بادشاہ وحدہ لا شریک مالک یوم الدین بھی موجود ہے جس کے اگے کسی کی نہ چل سکے گی☝️

19/08/2026

عمران خان۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


London
E17LS