ameerbanoo.com

ameerbanoo.com

Share

jis bhen. bhai ko help cheya whtsapp py rabta kra

10/06/2024
Photos from ameerbanoo.com's post 08/06/2024

Everyone Loves Raymond ameerbanoo.com ゚……












*جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں اُن کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے🤍🍃*

*جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔ وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں🍁*

*جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے❤‍🩹*

*تو زندگی میں ہر اُس انسان سے خوش رہیں جو آپ سے نا خوش ہے💯😇*

08/06/2024

‏"جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے؛
اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے!"
امام ابن حبّان رحمه الله
(روضة العقلاء : 125)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


London