uzi edits

Directions

uzi edits Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from uzi edits, Sports Club, London.

نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے ع...
06/10/2026

نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتے تھے میرے والد صاحب سمینٹ بلاک بنانے والوں کیساتھ مزدوری کرتے تھے میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں اپنےلیے کوئی اچھابلا خریدوں لیکن میری ماں مجھے ایک بات کرتی تھی کہ اب ہمارے برے دن چل رہے ہیں اچھے دن بھی آئیں گے ,میرے اوپر رضوان بھائی کی پہاڑ جیتنے احسانات ہے میں محمد رضوان سے ملنے گیا اور وہ افریقہ ٹور سے گھر آئے تھے رضوان بھائی مجھے جانتے نہیں تھے میں نےاپنی بیٹنگ کی ویڈیو رضوان بھائی کودکھائی جس پر وہ خوش ہوئے اور اس نے مجھے پورا کٹ خریدنے کیلئے نقد ساٹھ ہزار روپے دیے اور کہا کہ اس سے آپ اپنے لیے اچھا بلا جوتے وغیرہ خرید لینا اور اپنا پرسنل نمبر بھی مجھے دے دیا کہا جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوگی تو مجھے میسج کرنا اور پھر ایک دن مجھے پی سی بی کی جانب سے کال آگئی کہ مجھے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیا ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میرے اچھے وقت میں میرے والدین زندہ ہے

🚨 Mohammad Rizwan has now been dropped from Pakistan cricket, while after Usman Khan's poor wicket-keeping and batting i...
06/10/2026

🚨 Mohammad Rizwan has now been dropped from Pakistan cricket, while after Usman Khan's poor wicket-keeping and batting in the Asian Games, the PCB is now considering including Mohammad Haris in the 2027 ODI World Cup and T20 team. Mohammad Haris is the same player who holds the record for the fastest century in a T20 International for Pakistan. Now, the question is whether Haris will get another chance in the ODI and T20 teams?

And this guy Abhishek Sharma's name has been tarnished—in reality, the real slogger is this Haris who just swings the bat around, and when Saud Shakeel and Agha Salman came, people were saying Pakistan had found diamonds🔥🏏🇵🇰

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور حیرانگی دیکھ کر شاید آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ اپنی ہار کا غم چھپا رہے ہیں ...
06/10/2026

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور حیرانگی دیکھ کر شاید آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ اپنی ہار کا غم چھپا رہے ہیں مگر حیرانگی اور حیرت
انگیز بات یہ ہے کہ ٹی وی امپائر نے ایک ایسا فیصلہ دیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کہ کھلاڑیوں کی مجبورا ہنسی نکل گئی
ٹی وی امپائر کا فیصلہ سن کر کر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بال جو کلیئرلی ہاتھوں کے اندر ہے امپائر نے اس کو
ناٹ اوٹ کلیئر دیا شمرن ہٹمائر والا فیصلہ تو پھر بھی کلوز تھا مگر یہ
کلین فیصلہ ہے پتہ نہیں انڈیا کے امپائروں کی انکھوں پر کون سی پٹی بندھی ہوئی ہے جو ان کو یہ سب نظر نہیں آتا

کرکٹ کے اپڈیٹ کےلیے پیج کو لیک اور فولو کرو

02/10/2026

اج ایک انڈین صحافی نے کاویہ مارن سے سوال کیا کہ جیسا کہ اپ کو پتہ ہی ہے کہ بابر اعظم کو ائی ایل ٹی ٹونٹی لیگ میں صرف 80 ہزار ڈالر کا خریدا گیا ہے اگر اپ کی بھی ٹیم ائی ایل ٹی ٹونٹی میں ہوتی تو کیا اپ بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں خریدتی اور اگر خریدتی تو کتنے کا خریدتی
جس پر کاویا مارن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ائی ایل ٹی ٹونٹی لیگ، او ڈی ائی فارمیٹ میں ہوتی تو پھر میں بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں ضرور لیتی لیکن ائی ایل ٹی ٹونٹی، ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ہے اس وجہ سے بابر اعظم سے معذرت کروں گی کیونکہ پاکستان میں فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب جیسے پلیئرز موجود ہیں جن کو میں اپنی ٹیم میں ضرور لیتی لیکن اگر بات بابر اعظم کی کی جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک بڑے پلیئر ہیں لیکن بابرعظم اس قابل نہیں ہیں کہ ان کو ٹی ٹونٹی لیگ کا حصہ بنایا جائے 🥱
#

ہمارے کنگ کو ہمیشہ اتنا ذلیل کیا جاتا رہا جب پی سی بی کا دل کرتا ٹیم میں داخل کر لیتے اور جب دل کرتا باہر نکال پھینکتے ج...
02/10/2026

ہمارے کنگ کو ہمیشہ اتنا ذلیل کیا جاتا رہا جب پی سی بی کا دل کرتا ٹیم میں داخل کر لیتے اور جب دل کرتا باہر نکال پھینکتے جس کے اندر اتنا ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہو اخر وہ کب تک صبر کرے گا
محمد عامر نے تنگ آ کر اپنا ملک ہی بدل لیا لیکن محمد عامر کی یاد بہت اتی ہے اور اج بھی دل میں اتنی ہی جگہ ہے جتنی پہلے تھی🥹

ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 32 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔اس میچ ک...
27/09/2026

ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 32 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔

اس میچ کی خاص بات ڈیوڈ ملر کی کیریئر بیسٹ 142 رنز کی شاندار اننگ اور ان کے ساتھ ٹیمبا باووما کی بہترین سنچری رہی۔

آسٹریلیا نے 366 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب بہت شاندار انداز میں شروع کیا۔ جب ان کے کپتان مچل مارش 130 رنز کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے تو اس کے بعد آہستہ آہستہ ساؤتھ افریقہ نے میچ میں کم بیک کرنا شروع کیا۔

آخرکار ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیا کو 32 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

کیا لیجنڈ کھلاڑی ہے کنگ کوہلی یار آج انڈیا کو میچ بھی جتوایا اور اپنے کیریئر کی 86 ویں انٹرنیشنل سنچری بنائی اور اب وه و...
27/09/2026

کیا لیجنڈ کھلاڑی ہے کنگ کوہلی یار آج انڈیا کو میچ بھی جتوایا اور اپنے کیریئر کی 86 ویں انٹرنیشنل سنچری بنائی اور اب وه ون ڈے میں 15000 رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی نے 9چھکوں کی مدد سے صرف 88 بالز پر *139رنز ناٹ آوٹ کی اننگز کھیل کر آپنی ٹیم کو میچ جتوایا۔

KING KOHLI TAKES HOME TWO AWARDS IN THE 1ST ODI!Virat Kohli wins the ChatGPT Match IQ Award 🧠🔥 and the Apollo Tyres Most...
27/09/2026

KING KOHLI TAKES HOME TWO AWARDS IN THE 1ST ODI!

Virat Kohli wins the ChatGPT Match IQ Award 🧠🔥
and the Apollo Tyres Most Sixes Award6️⃣

📸 Image Credit: JioHotstar

CRICKET IS DE'ADMEANWHILE CRICKET:
27/09/2026

CRICKET IS DE'AD

MEANWHILE CRICKET:

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی جانب سے انسٹاگرام پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو فالو کرنے اور ان کی جرسی والی پو...
27/09/2026

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی جانب سے انسٹاگرام پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو فالو کرنے اور ان کی جرسی والی پوسٹ کو لائک کرنے کے بعد پاکستان سپر لیگ (PSL) میں ان کی انٹری کی افواہیں گرم ہو گئی ہیں۔
کرکٹ مداحوں اور سوشل میڈیا پر اسے ایک بڑا سگنل مانا جا رہا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بننے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ان کے پاکستانی فرنچائزز کے ساتھ مذاکرات تو چل رہے ہیں، تاہم پی ایس ایل میں ان کی باقاعدہ شرکت اب بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ECB) کی جانب سے این او سی (NOC) جاری کیے جانے سے مشروط رہے گی، جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when uzi edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share