Salar update

Salar update

Share

genernal knowledge islamic genernl videos creative content

30/09/2025

گفتگو ایسے کیجئے
کہ امید کے دئیے جلیں،دل نہیں...

قدر ایسے کیجئے
کہ آپ کے آس پاس والوں کو
جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں...

احساس ایسے کیجئے
کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے
انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں

28/09/2025

سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا،
پاکستان پے جو قرضہ ہے وہ سعودی پہ ................

25/09/2025

غریب کی چھاتی اگر 34 انچ سے کم ہو تو نوکری نہیں ملتی، لیکن طاقتور کی صرف سانسیں چل رہی ہوں تو وہ باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا صدر بن جاتا ہے 😅
واہ شجاعت

21/09/2025

عاجزی اختیار کریں
\
یہ مت سمجھیں کہ ہم دوسروں سے بہتر ہیں

ہم خاک ہیں اور خاک ہی میں لوٹ جائیں گے

19/09/2025

کامیاب وہی ہوتا ہے جو غلطیوں سے ڈرتا نہیں، سیکھتا ہے۔ جو روز تھوڑا تھوڑا بہتر بننے کی کوشش کرتا ہے
خاموشی سے، مستقل مزاجی سے…!

19/09/2025

للّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

15/09/2025

اِس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں

10/09/2025

پاکستان کے بچنے کی صرف دو ہی صورتیں ہیں، یا تو لوٹنے والوں کو ترس آجائے یا لٹنے والوں کو عقل آجا

09/09/2025

مائ رابو دوران ڈکیتی انٹر نیشنل کبڈی پلیر محمد ناصر سکنہ کوٹ آرائیاں (کھڈیاں)جاں بحق

08/09/2025

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

07/09/2025

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Londan
London
51.517/-0.098.39