03/10/2026
سید اسد علی شاہ کی جانب سے سردارزادہ حسین عباس سید اور سردار قمر زمان خان کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ۔
اس خوبصورت میزبانی اور خلوص بھرے عشائیے پر سید اسد علی شاہ اور پورے تھل کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ کی محبت، خلوص اور شاندار میزبانی ہمیشہ یاد رہے گی۔ ❤