بونیر کے پہلے نجی تعلیمی ادارے ہونے کا اعزاز رکھنے والا بونیر ماڈل سکول اینڈ کالج ریگا اب جدید تعلیمی دور میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کیمبرج سکالر ایڈ ٹیک پروگرام متعارف کرا رہا ہے۔
پرنسپل صاحب کی جانب سے اس جدید اے آئی ڈیجیٹل پروگرام، نئے داخلوں اور خصوصی سکالرشپس کے اعلان پر مبنی اہم ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی قدم بڑھائیں۔
📢 محدود نشستیں — ابھی اپلائی کریں!
Buner Model School & College Rega
Admissions OPEN
Scholarships Available
Test Date: 26 February 2026
Registration Now.
03339510796
Luqman Ali sports
Assalamualaikum everyone!!! Cricket videos and updates
Exploration
and writer
19/02/2026
تمام اہل اسلام کو رمضان کریم بہت بہت مبارک ہو 🥰
Aaand, 💯 it is!
𝗡𝗜𝗦𝗦𝗔𝗡𝗞𝗔 𝗪𝗜𝗧𝗛 𝗢𝗡𝗘 𝗢𝗙 𝗧𝗛𝗘 𝗚𝗥𝗘𝗔𝗧𝗘𝗦𝗧 𝗜𝗡𝗡𝗜𝗡𝗚𝗦 𝗢𝗙 𝗛𝗜𝗦 𝗟𝗜𝗙𝗘 💥
- Superman-stuff on the field 🦸
- A beauty of an innings with the bat 🏏
Every shot screamed 'sheer timing', and with confidence came innovation 🔝
This is INSANITY!
Pathum 'Phenomenal' Nissanka with a second T20I 💯!
|
Pandya wicket by Saim Ayyoub and King Babar Azam Saim🤝Babar Azam
Ishan Kishan wicket ❤️🔥by Saim Ayyoub
15/02/2026
جو کپتان ہو گا وہی ٹیم میں اپنی مرضی کرے گا فخر زمان
اس آدمی کے چہرے پر اداسی دیکھ کر پاکستان کے کسی بھی
کرکٹ فین کا دل نہیں مانتا 👀 فخر زمان ہمیشہ مخلص رہا ہے، مگر اس کی بیٹنگ کو پہلے بابر اعظم اور اب سلمان علی آغا نے متاثر کیا۔ باوجود اس کے، فخر خاموش ہے اور اپنے کیریئر کی مشکلات کو صبر سے برداشت کر رہا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ فخر کے لیے آسانیاں پیدا کرے 🙏۔ فخر کے فینز، دل سے فخر کے لیے ❤️ دبائیں اور اسے سپورٹ کریں! 🔥
15/02/2026
Pakistan Unchanged.
India have 2 changes. Abishek, Kuldeep in, Samson, Arshdeep out.
💥Pakistan have won the toss and have opted to field_* 🇵🇰🇮🇳
15/02/2026
🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨
Pakistan win the toss and opt to field first 🏏
Unchanged team for today 🇵🇰
| | |
12/02/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
منیاری کے محمد علی عرف (پتاتا)، جو نثار احمد استاد اور مولانا امیر افضل خان صاحب کے بھائی تھے، انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ بتاریخ 2025-02-13 صبح
10:00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Manchester