R-C-B cricket club khaddi

R-C-B cricket club khaddi

Share

about cricket news

20/01/2026
01/11/2024
20/07/2023

آج RCB کرکٹ گراؤنڈ پر میچ # جانباز خدی اور # junior RCB کے درمیان میچ کھیلا گیا۔
جان باز خدی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 آورز میں 130 رنز کا بڑا ہدف دیا ۔ #جانباز خدی کی طرف سے #ماخان نے 24 اور روخانی نے 33 رنز بنائے۔ #جان باز کی طرف سے مدسر نے 2 وکٹ حاصل کی۔

وقت یاد رکھے گا تعارف ہمارا

#اجاز احمد (SA) 82 شاندار اننگز 11 چھکے
#اساد عرف (Rashid khan )
44 شاندار اننگز 5 چھکے ۔

دوسرے اننگز کا آغاز کرتے ہوئے # junior RCB کے دونوں اوپنر بلے بازوں اجازاحمدSAاور اساد عرف (Rashid khan)نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ہدف کو صرف6.3 اووز میں پورا کیا۔ # junior RCB کی طرف سے #اجازاحمد SA نے 82 اور #اساد عرف Rashid khn نے 44 رنز بنائے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in North Shields?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Khaddi
North Shields
28170