28/07/2025
فخر کشمیر راجہ حفیظ بابر پیٹر برو
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Cricket Tournament., Sports, Peterborough.
28/07/2025
فخر کشمیر راجہ حفیظ بابر پیٹر برو
09/03/2023
جشن بھیلم شہید میلہ کی تمام تر تقریبات اس پیج پر لائیو دکھائیں جائے گی۔فل ایچ ڈی رزلٹ کے ساتھ۔کل سے انشاءاللہ میلہ شروع ہے۔
07/08/2022
انشاء اللہ 10 محرم الحرام کے بعد کشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ شروع جوش و خروش کے ساتھ۔
19/03/2022
الحمدللہ میرے فیس بک پیج پر میلے کی لائیو کوریج کے دوران 5.5k ویوز آئے ہیں یعنی کے 5500 ویوز۔میرا فیس بک پیج امپرو ہو رہا ہے۔آہستہ آہستہ انشاءاللہ۔
15/03/2022
آج انشاءاللہ جشن بھيلم شہید والی بال شو میچ کا بڑا مقابلہ اس پیج پر برائے راست یعنی کے لائیو دکھایا جائے گا
چوتھا ال کشمیر t10 کرکٹ ٹورنامنٹ کمنگ سون۔جس کا تعارف زبی بٹ گوجرانوالہ کرواتے ہوئے۔
چوتھا ال کشمیر t10 کرکٹ ٹورنامنٹ کمنگ سون۔جس کا تعارف فہد میاں چنوں کرواتے ہوئے۔
چوتھا ال کشمیر t10 کرکٹ ٹورنامنٹ کمنگ سون۔جس کا تعارف چھوٹا وکی کرواتے ہوئے۔