24/04/2026
✨
A local cricket team of tape ball..
24/04/2026
✨
24/04/2026
❤️🩹
آج بیلا گراؤنڈ میں ایک شاندار مقابلے کے بعد اے سی سی توتانوبانڈی نے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 🏆✨
تمام اے سی سی توتانوبانڈی کے کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 👏🔥
آپ سب کی محنت، جذبہ اور بہترین ٹیم ورک نے یہ بڑی کامیابی دلائی۔
24/04/2026
🩷🩷
Alhamdulillah For Everything 🤌🏼🩵
Winner up At Bela cricket ground👑🫀
24/04/2026
Man of the Final match Awais Ahmad Khan Scored 76 runs*
24/04/2026
Today Won big big final Against strong side of Kalakalay United at bela cricket Ground.Batting first Kalakalay United scored 108 runs.we chased the target easily in just 6.3 overs.
Congratulations to All the team and Supporters🤗🤗❤️❤️🎉🎉
24/04/2026
Best Bowler of the tournament Arshad Ali.❤️🔥
27/03/2026
❤
#انور علی اور #نجیب اللہ ACC توتانوبانڈی کے وہ سینئر اور قابلِ فخر کھلاڑی تھے جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے ٹیم کو کئی یادگار فتوحات دلوائیں۔ دونوں نہایت محنتی، باصلاحیت اور تجربہ کار پلیئرز ہیں، جو میدان میں اترتے ہی میچ کا نقشہ بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے تھے ۔۔
ان کی کھیل سے لگن، ٹیم کے لیے جذبہ اور بہترین پرفارمنس ہمیشہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال رہی ہے۔ ایسے کھلاڑی کسی بھی ٹیم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍💚💚💚💚💚💚😘😘😘😘💛💛💛💛💙💙💙
Adnan Khan 😜😍
17/03/2026
🥰😍
Adnan Khan
ACC Totanobandai Beat Sirsenai strikers ✨
Man Of The Match 👉👉 khaN 44*Score 🏏🏏🏆🏆🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍💚💚💚💚
in to tha semifinal
Adnan Khan 🥰😘