Bakote Loverz

Bakote Loverz

Share

Cricket is Love.

15/04/2026

Best bowler of Phalla Super league lora🔥

15/04/2026

Champions phalla super league 🏆

27/02/2026

Zabi SpeaKs❤️

تمام چاہنے والوں کی محبتوں اور پیار کا بےحد شکریہ ❤️💯
جب بات آپ کی عزت کی ہو آپ کی اپنی ذات کی ہو وہاں پھر پیسے کی اہمیت نہیں رہتی ہے سب سے پہلے آپ کا اپنا علاقہ ہے اور میں 🗻 پہاڑوں کا رہنا والا ہوں یہاں کے چاہنے والوں کی وجہ سے میں اس مقام پر پہنچا ہوں میرا جس بھائی سے اختلاف تھا میں نے سب کے ساتھ لائیو شئیر کیا کہ وہ کیسے گیمز کرتے ہیں کیا مسئلہ تھا اور پھر وہی سے منافقت دیکھنے کو ملی جہاں ہم نے ایک ساتھ اچھا ٹائم گزار ہو وہی سے اگر آپ کو اندر اندر سے ٹھیس پہنچانے والے ہوں تو ان سب سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے آپ کو اپنے صاحب عزیز ہیں تو ہمیں اطہر بھائی عزیز ہیں وہ پہاڑ کی عزت ہیں اور پہاڑ کی پہچان بن کے سامنے آئے تھے ٹیپ بال کرکٹ میں اور اب بھی سرکل بکوٹ مری ہزارہ کشمیر کوٹلی ستیاں کے دلوں میں بستے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے یہاں کی کرکٹ کو پروموٹ کیا براڈکاسٹر کمنٹیٹرز کو پروموٹ کیا ہے اپنے نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے ہمیشہ تاکہ وہ اپنا نام مقام بنا سکے آپ کسی سے اختلاف ضرور کیجیئے لیکن منافقت نہ کریں بڑے دل و جان سے ایک دوسرے کو عزت دیں اگر عزت نہیں دے سکتے ہیں تو برائی بھی مت کریں دوستوں 💯🤟 اللہ تعالیٰ سب کو عزت دیں جس نے جو بھی کام کیا ہے ٹیپ کرکٹ کے حوالے سے ہمارے لیے سارے قابل عزت اور احترام ہیں شائد اگر میں یہ منافقت کے حوالے سے نہ بتاتا تو کتنی چیزوں سے پردہ نہ اٹھتا کتنے زیادہ ٹیلنٹ ہمشیہ کے لیے دبا دیا جاتا اور میرا کام تھا اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا اپنے علاقے کے لئے آواز بلند کرنا تاکہ ہمارے لوگوں کے ساتھ کسی کی جرات نہ ہو وہ ناانصافی کر سکے اور اپنے میڈیا کے دوستوں سے کہوں گا سنگیو عزت آپ کو اپنے علاقے میں سے ملیں ہیں تو ہمشیہ جہاں علاقے کی سالمیت کی بات تو اپنے علاقے کے ساتھ کھڑے نظر آئے پیسے کو جس جس نے وقت کے ساتھ اہمیت دی ہے وہ پھر تباہی کے دہانے پر پہنچتے ہوئے دیکھے ہیں آج کہیں بھی زیبی عباسی کے ساتھ کوئی کسی بھی طرح زیادتی کر رہا ہو تو اس کے خلاف بول اٹھے آج اگر نہیں بول سکتے تو کل پچھتاوا ہو گا دوستوں نہ کسی نے ساری زندگی کمنٹری کرنی ہے نہ کسی نہ براڈکاسٹنگ نہ کسی نے ساری زندگی ایونٹ منیجر بنے رہنا ہے نہ کسی نے ساری زندگی ایمپائرنگ کرنی ہے نہ سپانسرز نے ساری زندگی کرکٹ کو ہی پروموشن کرنی ہے مرنا سب نے ہے تو سب میرٹ کو یقینی بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں دو دن کام کریں لیکن عزت و احترام اور شان سے کریں اللہ پاک بھی آپ پر کرم فرمائے گا باقی انسانوں سے امیدیں وابستہ کرنا بیوقوفی نادانیاں ہیں میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معزرت خواہ ہوں شکریہ ہمیشہ کوشش کی سب کے دل جیت کر خوش رکھا جائے اللہ تعالیٰ سب کو سلامے رکھے ❣️
💯❤️ 💯❤️

23/02/2026
22/02/2026

Wel played❤️❤️

Runner up at TAMiMi P.E.B Ground ❤️🏏
Tamimi PEB Sports

01/02/2026

السلام علیکم

سب سے پہلے تو حمايوں بھائی کو فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مری آرگنائزنگ کمیٹی سے درخواست ہے کہ اگر یو سی کا ٹورنامنٹ کروانا ہوتا ہے تو پھر پوسٹ کے اوپر وی سی نہ لکھا کریں۔ اگر ہم وی سی کی ٹیم لے کر آتے ہیں تو باقی یو سی کیوں کھیلتی ہیں۔ ہم نے آئی ڈی کارڈ مانگے تو ابھی تک ہمیں آئی ڈی کارڈ نہیں دکھائے۔
اجکل موبائیل میں وہ آئی ڈی کارڈ دکھائے جاتے ہیں جو ایڈٹ شدہ ہوتے ہیں
آج انتظامیہ نے خود اپنی ٹیم میں آؤٹ سائیڈر کھلائے ہیں۔ رول سب کے لئے سیم ہونا چاہئے نہ کہ صرف بکوٹ کے لئے۔

16/01/2026

🫀🫶🏻🫀

JD Brand ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Serekunda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Serekunda