10/05/2020
Jazi 7
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jazi 7, Sports Team, Athens.
10/05/2020
21/03/2020
اٹلی میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی دیکھ کر اٹالین وزیراعظم خوب روئے اور کہا زمین کے تمام وسائل اور امیدیں ختم ہوگئیں ہیں اب آسمان والے کی طرف سے کسی غیبی امداد کے منتظر ہے یہ الفاظ کسی عام شخص یا کسی غریب ملک کے سربراہ کے نہیں بلکہ معشیت کے لحاظ سے ایک مظبوط ملک کے سربراہ کے ہے جو کرونا وائرس کے خلاف اپنی عوام کے لئے کچھ نہیں کر سکتا،
ہمارے ہاں لوگ وزیراعظم عمران خان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے کہ عمران خان دنیا سے قرضے معاف کروانے کی درخواست کررہے ہیں حالانکہ ان بدبختوں کو یہ نہیں پتہ کہ عمران خان جن قرضوں کی معافی کا مطالبہ کرتا ہے وہ تو تمہارے چور لیڈروں نے پاکستان پر چڑھایا گیا ہے کسی ذاتی قرضے کی معافی کا مطالبہ نہیں کرتے،
ہر پاکستانی سے گزارش کرتا ہوں چاہے وہ کسی بھی جماعت سے منسلک ہو خدارا کرونا وائرس کو ایزی نہ لیا جائے یہ جان لیوا مرض ہے احتیاط کیجئے اور حکومتی احکامات پر عمل کرکہ خود اپنی فیملی کو اور ارد گرد کے رشتہ داروں کو بچائیں یہ نہ ہو کہ پھر افسوس کرنے کے سوا کچھ نہ کر سکیں گے، 😥
10/06/2019
Jazzy 7❤
17/08/2017
31/05/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Athens