WS Cricket

Contact the business

WS Cricket It's all About Cricket

جہاں قدر ہو ہنر کی، وہاں نام بنتے ہیںجو دل سے بانٹ دے خوشیاں، وہی سلطان بنتے ہیں 🔥💯4 ماہ میں 2 کروڑ سے زائد انعامات! 🔥🔥ل...
04/10/2026

جہاں قدر ہو ہنر کی، وہاں نام بنتے ہیں
جو دل سے بانٹ دے خوشیاں، وہی سلطان بنتے ہیں 🔥💯

4 ماہ میں 2 کروڑ سے زائد انعامات! 🔥🔥

لیڈر آف ٹیپ بال براڈکاسٹرز میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے گزشتہ صرف 4 ماہ کے دوران میڈیا، امپائرز، کمنٹیٹرز اور براڈکاسٹرز کو 2 کروڑ سے زائد کے نقد انعامات دیے جا چکے ہیں، جبکہ کھلاڑیوں اور ٹورنامنٹ مینجمنٹ کے انعامات اس کے علاوہ ہیں۔ 💯🔥

1️⃣ منی پی ایس ایل میں آفیشلز کو 70 لاکھ سے زائد نقد انعامات دیے گئے۔ 🔥

2️⃣ گوجرانوالہ جیز ٹیپ بال کلیش میں آفیشلز کے لیے 40 لاکھ سے زائد کے کیش انعامات رکھے گئے۔ 🔥

3️⃣ چکوال سپر لیگ میں آفیشلز کو 35 لاکھ سے زائد نقد انعامات سے نوازا گیا۔ 🔥

4️⃣ میاں چنوں 132/161 میں آفیشلز کے لیے 12 لاکھ سے زائد کے نقد انعامات دیے گئے۔

اس کے بعد فیصل آباد ایونٹ میں 5 لاکھ سے زائد جبکہ کے پی کے میں بھی 5 لاکھ کے انعامات دیے گئے، اس کے علاوہ مختلف مقامات پر بھی لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم کیے گئے۔ 💯🔥

اور اب چیچہ وطنی کی سرزمین پر ایک بار پھر میڈیا، کمنٹیٹرز اور امپائرز کی حوصلہ افزائی کے لیے الفردوس آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 1 ملین سے زائد نقد انعامات دیے گئے۔ 💓🔥

انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے:

🏆 ٹورنامنٹ انتظامیہ: 2 لاکھ

1 — ایونٹ مینجر وقار شاہ: 70 ہزار

2 — قاری ایوب براڈکاسٹر: 50 ہزار

3 — آر جے آغا براڈکاسٹر: 50 ہزار

4 — علی اصغر براڈکاسٹر: 50 ہزار

5 — نجف سیال براڈکاسٹر: 50 ہزار

6 — نوید احمد براڈکاسٹر: 70 ہزار

7 — راؤ عمران امپائر: 50 ہزار

8 — اعجاز ججا امپائر: 50 ہزار

9 — شہباز کالیا امپائر: 50 ہزار

10 — وسیم شہزاد کمنٹیٹر: 30 ہزار

11 — عبدالرحمن براڈکاسٹر: 30 ہزار

12 — قمر احمد براڈکاسٹر: 20 ہزار

13 — زاہد میاں چنوں براڈکاسٹر: 20 ہزار

14 — عمر براڈکاسٹر: 20 ہزار

15 — صدی احمد کمنٹیٹر: 20 ہزار

16 — بلال احمد براڈکاسٹر: 20 ہزار

17 — علی جیلانی براڈکاسٹر: 20 ہزار

18 — بابا قاسم امپائر: 20 ہزار

ٹیپ بال کرکٹ میں آفیشلز، میڈیا اور کھیل سے وابستہ افراد کی اس قدر حوصلہ افزائی یقیناً ایک قابلِ تعریف عمل ہے۔ 💯🔥

اللہ پاک لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے اور انہیں اسی طرح ٹیپ بال کرکٹ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ❤️🤲

چکوال سپر لیگ باؤ بلال الیون سیالکوٹ کو چیمپئن بن پے بہت بہت مبارکباد پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کی مشہور معروف اور کامیاب فرن...
06/09/2026

چکوال سپر لیگ باؤ بلال الیون سیالکوٹ کو چیمپئن بن پے بہت بہت مبارکباد پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کی مشہور معروف اور کامیاب فرنچائز

Alhamdulillah champion JTC and Best batsman of the tournament ❤️😍
29/08/2026

Alhamdulillah champion JTC and Best batsman of the tournament ❤️😍

لیڈر نے جو وعدہ کیا پورا کیا 💓💯💓لیڈر بننا کوئی آسان کام ٹھوڑی ہے منی پی ایس ایل میں لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ن...
26/08/2026

لیڈر نے جو وعدہ کیا پورا کیا 💓💯💓
لیڈر بننا کوئی آسان کام ٹھوڑی ہے
منی پی ایس ایل میں لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب نے پی ایس ایل میاں چنوں کے تمام آفیشل میڈیا امپائر اور کمنٹیٹر سے وعدہ کیا تھا کہ JAZZ کے ایونٹ میں تمام دوستوں کو مدعو کیا جائے گا اور انعامات سے بھی نوازا جائے گا کل 27 اگست دوپہر 3 بجےجیز ٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس ٹورنامنٹ فائنل ڈے میں Falattis ہوٹل میں تمام دوستوں کے لئے لیڈر آف ٹیپ بال کی جانب سےہائی ٹی ارینج کی گئی ہے اور ساتھ لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے تمام آفیشلز کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا 💓💯💓
آئندہ آنے والے تمام ایونٹس میں یہی آفیشلز ٹیم کا مستقل حصہ ہونگے انشاء اللہ 💓💯💓

🔥 پاکستان کی سب سے خطرناک جوڑی 🔥🏏 اسامہ علی سیالکوٹ  فہد میاں چنوںدونوں بلے بازوں نے اپنی جارحانہ اور شاندار بیٹنگ سے دو...
26/08/2026

🔥 پاکستان کی سب سے خطرناک جوڑی 🔥
🏏 اسامہ علی سیالکوٹ فہد میاں چنوں

دونوں بلے بازوں نے اپنی جارحانہ اور شاندار بیٹنگ سے دونوں میچز کو یکطرفہ مقابلوں میں تبدیل کردیا! 🔥

باؤلرز بے بس، گیند بازوں کے تمام حربے بے اثر! 💣
جب یہ جوڑی کریز پر آئی تو مقابلہ صرف جیت کا نہیں، مکمل تباہی کا منظر بن گیا! 😮‍💨🔥

⚡ پاور ہٹنگ • کلاس بیٹنگ • خطرناک کمبینیشن

Powered by Al-Fareed Sports 🏆

آج شام 6 بجے جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں میدان سجے گا بڑے سٹارز آمنے سامنے  سب میچ Voice آف پاکستان پیج پر جیز ٹیپ بال کل...
25/08/2026

آج شام 6 بجے جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
میں میدان سجے گا بڑے سٹارز آمنے سامنے
سب میچ Voice آف پاکستان پیج پر
جیز ٹیپ بال کلیش پاورڈ
بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🏆🔥
ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال
میاں آصف ندیم صاحب💝🤝
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب

25/08/2026
نئی گاڑی مبارک پرنس آف ٹیپ بال فہد میاں چنوں ہمراہ لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب 💓💓💓
24/08/2026

نئی گاڑی مبارک پرنس آف ٹیپ بال فہد میاں چنوں ہمراہ لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب 💓💓💓

 🏏   ❤کی جانب سے پہلے ہی میچ میں سینچری147 رنز کا ہدف دے ڈالادونوں میچز میں بہترین بلے بازی🏏 اپنی ٹیم کو پہلی پوزیشن پر ...
24/08/2026

🏏
❤
کی جانب سے پہلے ہی میچ میں سینچری
147 رنز کا ہدف دے ڈالا
دونوں میچز میں بہترین بلے بازی🏏 اپنی ٹیم کو پہلی پوزیشن پر لے لائے
جیز ٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🔥🔥

ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457

Address

Hong Kong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WS Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WS Cricket:

Shortcuts

Share

Category