11/08/2026
آج لیہ کی دھرتی پر 2 آل پاکستان والی بال کنفرم میچ ہیں سنگھت کونسا میچ دیکھنا پسند کریں گے۔ کمنٹ اچ رائے ڈیسو کمال محبتاں ہوسن۔۔
11/08/2026
آج لیہ کی دھرتی پر 2 آل پاکستان والی بال کنفرم میچ ہیں سنگھت کونسا میچ دیکھنا پسند کریں گے۔ کمنٹ اچ رائے ڈیسو کمال محبتاں ہوسن۔۔
دائرہ دین پناہ تونسہ شریف میچ جیتنے کے بعد استاد اویں ہسدا رہ ہمیشہ۔۔آمین
دائرہ دین پناہ تونسہ شریف والی بال میچ رزلٹ
طارق خان جلبانی کلب 61 ون
بمقابلہ
کاشف خان تونسہ کلب 42
کل کا۔کنفرم۔میچ
کل کا کمفرم میچ
دائرہ دین پناہ تونسہ شریف کنفرم میچ
کاشف خان تونسہ کلب بمقابلہ طارق خان جلبانی کلب ۔
لائیو ہو گا یوٹیوب چینل سرائیکی وسیب پر ۔
https://youtu.be/xplWvtR0kwg?si=58_mGzA6w97QoujI
اساں آپ ونجایا رنگ آپنڑا۔۔
رات ٹبی قیصرانی میچ پر جو بھی ہوا اسی دوران کاشی تونسہ۔ ساجد اجھلہ۔ مہر عمران۔ کی آپس میں صلح ہو گئ کمال ہو گیا۔۔
10/08/2026
آج کا آل پاکستان والی بال کنفرم میچ بمقام دائرہ دین پناہ تونسہ شریف
لائیو ہو گا یوٹیوب چئنل سرائیکی وسیب پر
ٹبی قیصرانی تونسہ شریف والی بال میچ رزلٹ ڈران
کاشف خان تونسہ کلب 55
بمقابلہ
لیہ سٹار کلب 53