Body Mechanics Gym
Body Mechanics Gym Shahid plaza opposite lucky patrol pump hadali Mangla road Dina distt jhelum[Pakistan]
Always be yourself, express yourself, have faith in yourself, do not go out and look for a successful personality and duplicate it.
MashAllah 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
ماشاء اللہ! دینا سٹی مال اور BMG (Body Mechanics Gym) نے 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کی خوشی میں خصوصی بیجز تیار کروائے ہیں۔
یہ بیجز BMG کی جانب سے اپنے تمام رائل اور وفادار کسٹمرز میں تقسیم کیے جائیں گے، جبکہ دینا سٹی مال کی طرف سے تمام شاپ اونرز اور اسٹاف میں حاجی محمد ابرار، چوہدری شجاعت ابرار اور چوہدری شاہد ابرار کی جانب سے بطورِ تحفہ پیش کیے جائیں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ BMG کی خصوصی کی چینز (Keychains) بھی تیار کروائی گئی ہیں، جو ہمارے رائل کسٹمرز میں تقسیم کی جائیں گی۔
یہ ایک چھوٹی سی کاوش اور پاکستان سے ہماری محبت، وفاداری اور یکجہتی کے اظہار کی علامت ہے۔
پاکستان زندہ باد! یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
01/08/2026
الحمدللہ، میں چودھری شجاعت ابرار، BMG Gyms کا اونر، دل کی گہرائیوں سے جناب اظہر حسین بٹ صاحب کا شکر گزار ہوں، جو اس وقت سپین میں مقیم ہیں۔
جب انہوں نے میرے آئندہ دسمبر یا جنوری میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کمپٹیشن کے بارے میں سنا، جس میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے موٹر سائیکلیں بطور انعام دی جا رہی ہیں، تو انہوں نے مجھے خصوصی طور پر فون کیا اور میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے فرمایا:
"بابو بھائی! میں آپ کو شروع سے دیکھ رہا ہوں۔ آپ ہمیشہ نوجوانوں کے لیے دل سے کام کرتے ہیں، اسی لیے میری طرف سے اس مقابلے کے لیے ایک موٹر سائیکل اسپانسر ہے۔"
میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اظہر حسین بٹ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے BMG کے آئندہ باڈی بلڈنگ کمپٹیشن کے لیے اپنی طرف سے ایک موٹر سائیکل اسپانسر کرنے کا اعلان کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیاں، رزق میں برکت اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت بہت شکریہ، اظہر حسین بٹ صاحب!
Kattints ide a szponzorált hirdetés igényléséhez.
Helyszín
Kategória
Telefonszám
Weboldal
Cím
Shahid Plaza Opposite Lucky Patrol Pump Hadali Mangla Road Dina Distric: Jehlum Pakistan
Paks
Nyitvatartási idő
| Hétfő | 09:00 - 22:00 |
| Kedd | 09:00 - 11:00 |
| Szerda | 06:30 - 11:00 |
| 16:00 - 23:00 | |
| Csütörtök | 06:30 - 11:00 |
| 16:00 - 23:00 | |
| Szombat | 06:30 - 11:00 |
| 16:00 - 23:00 | |
| Vasárnap | 06:30 - 11:00 |
| 16:00 - 23:00 |