15/06/2026
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اسکے کردار کے بارے میں
ویسے اسکی خوبصورتی تو میرال سے اچھی ہے لیکن ڈرامے میں ایکٹنگ بھی اچھی
afra G official
15/06/2026
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اسکے کردار کے بارے میں
ویسے اسکی خوبصورتی تو میرال سے اچھی ہے لیکن ڈرامے میں ایکٹنگ بھی اچھی
Sir g ik sawal ta
15/06/2026
یعقوب کینگ کس کا فیورٹ ہے
15/06/2026
کون کہتا تھا کہ فیروز خان کو ایکٹنگ نہیں اتی او بھائی فیروز خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا کنگ ہے اس جیسی ایکٹنگ کسی کے پاس نہیں ہے.
باقی جو لوگ کہتے ہیں کہ نعمان اعجاز
نعمان اعجاز والد کا کردارکرتا ہے شاید اس جیسا کوئی نہ کرتا ہو لیکن فیروز خان ایک ہیرو کا کردار ادا کرتا ہے اس جیسا کردار کوئی نہیں کر سکتا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اس نے ہر طرح کی ایکٹنگ کی ہے نیگٹو ہو اگریسو ہویا لو سٹوری ہو۔
آپ لوگ کیا کہتے ہو فیروز کے بارے میں
15/06/2026
First Pakistani actor who drives Bugatti 🏎️🔥
Payar karny wala husband mela hena
14/06/2026
ایک بڑا مقابلہ ہے ✌️ کمینٹ والی 💬💬🤟
فیروز خان اور دانش تیمور کی 😘 تو اپنا اپنا فین حاضری لگاؤ 👍🌺
14/06/2026
پاکستان کا سپر ہٹ ڈرامہ شیدائی
شیدائی ڈرامے نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں WOW فیروز خان اور سحر ہاشمی
Me 10/10
13/06/2026
سحر ہاشمی کی شیدائی ڈرامے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔۔ جتنی یہ پیاری ہیں اتنی ہی ایکٹنگ کمال ہے
شیدائی ڈرامے میں ان کی ایکٹنگ نکھر کر سامنے آئی ہے۔۔
اپنا لوہا منوا چکی ہیں کہ وہ ایک بہترین ایکٹرس ہیں۔۔
Upp login ka keya khayal hy
Ali on fire 🔥🔥🔥 GEO TV - Har Pal Geo please don't block my video