18/04/2021
اظہار تعزیت
استاد کمیسہ بروہی فتبال کلب حیدرآباد کی جانب سے نواب الیون فٹبال کلب(ڈی ایف اے سائوتھ) کے جواں سال کھلاڑی محمد جنید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کے ساتھ مرحوم کے لوآحقین سے دلی تعزیت کا، اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو، اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور، سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
14/04/2021