Gufran shaikh

Gufran shaikh

Share

Online shoping sighte Henajanral stor 78601@ اس لنک کے دریعےآپ اےماجوم کے ساٸٹ پے پہچ سکتے ہیں اور اس سے سامان کھارید سکتے ہیں

10/01/2026

Story link in comments

Photos from English Practice's post 10/01/2026
10/01/2026

رامپور کی جیل میں بند سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان سے ملاقات کے لیے ان کی اہلیہ تَجین فاطمہ جیل پہنچی ہیں۔ ملاقات کے بعد تَجین فاطمہ نے جیل انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کیے۔

تَجین فاطمہ نے کہا کہ اعظم خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، انہیں بخار اور کھانسی کی شکایت ہے، اس کے باوجود جیل میں انہیں بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کی جا رہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اعظم خان کو بستر نہیں دیا گیا اور وہ زمین پر سونے پر مجبور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جیل قوانین کے مطابق جو سہولیات ملنی چاہئیں، وہ نہیں دی جا رہیں۔ اس معاملے کو لے کر وہ پہلے بھی کئی بار آواز اٹھا چکی ہیں، لیکن اب تک کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں ہوئی۔

07/11/2025

جے این یو اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کے نتائج آگئے، اور لیفٹ یونائیٹڈ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تمام اہم عہدے جیت لیے۔
صدر کے طور پر ادیتی مشرا کامیاب ہوئیں، نائب صدر کے۔ گوپیکا منتخب ہوئیں، جبکہ جنرل سکریٹری کا عہدہ سنیل یادو نے اپنے نام کیا۔ مشترکہ سکریٹری کے طور پر دانش نے فتح حاصل کی۔

کیمپَس میں لیفٹ یونائیٹڈ کی اس مکمل جیت پر طلبہ حلقوں میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

07/11/2025

न्यूयॉर्क के नए मेयर ज़ोहरान ममदानी ने हाल ही में उमर खालिद की जेल डायरी के अंश पढ़कर सुनाए, जो 1,000 दिनों से अधिक समय से जेल में बंद हैं। ममदानी ने इस बात पर ज़ोर दिया कि 1,000 से अधिक दिन हिरासत में रहने के बावजूद, उमर खालिद की जमानत याचिका बार-बार खारिज होती रही है। ज़ोहरान ममदानी ने उमर खालिद के लेखन को पढ़कर उनकी स्थिति को उजागर किया, जिसका मुख्य विषय यह है कि इतने लंबे समय तक जेल में बंद रहने के बावजूद उन्हें राहत नहीं मिल पाई है।

07/11/2025

تین بھارتی نژاد رہنماؤں نے ٹرمپ کو چاروں شانے چت کر دیا!

امریکہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں زہران ممدانی، غزالہ ہاشمی اور آفتاب پُرےوال نے شاندار کامیابیاں حاصل کر کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پہلی بڑی سیاسی شکست دی۔
تینوں ڈیموکریٹ رہنماؤں نے نیویارک، ورجینیا اور سینسناٹی میں تاریخ رقم کر دی — اور ثابت کر دیا کہ قیادت کا نیا دور اب تارکینِ وطن کے ہاتھ میں ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mumbai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mumbai
814155