Cricket Fan

Cricket Fan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Fan, Sports League, Mumbai.

21/06/2024

شاہدی آفریدی کس منہ سے فین بیس کا طعنہ بابر اعظم کو دے رہے ہیں؟ شاہدی آفریدی تو اس کی بنیاد رکھنے والے ہیں. 2016 کے ورلڈ کپ میں بد ترین شکست اور احمد شہزاد جیسے کھلاڑیوں کو بے وجہ سپورٹ کرنے والے آفریدی کا بیان تھا " میں پی سی بی کو نہیں اپنے فینز کو جوابدہ ہوں" منافقت کی انتہا

21/06/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

ذرائع کے مطابق محمد عامر چیمپیئنز ٹرافی 2025 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ رہیں گے ، چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے بعد محمد عامر اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ وہ ٹی20 ولڈکپ 2026 کھیلنا چاہتے ہیں یا نہیں "


12/01/2024

Baber 57 (35)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mumbai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mumbai