03/04/2026
🌙 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
🎓 دارسگاہِ محمدیہ
📍 راجوری کدل، سرینگر
✨ خوشخبری برائے طالبات
📘 عربی زبان اور تفسیر کورس
⏳ مدت: تین ماہ (Three Months Course)
📚 مضامین:
• عربی زبان
• تفسیر (۳۰واں پارہ)
• تمرین النحو
• دروس اللغۃ العربیہ
👩🏫 استاد:
ریحانہ بنت گلزار
(عالمہ و فاضلہ – السلفیہ)
🗓️ کلاسز:
ہر روز (ہفتہ و اتوار کے علاوہ)
💰 فیس:
رجسٹریشن: ₹100
ماہانہ: ₹200
🎓 سند (سرٹیفکیٹ) فراہم کی جائے گی
📌 کورس کا آغاز:
15 اپریل 2026
📲 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 7006522842
🔴 صرف طالبات کے لیے (Only For Girls)
📢 جلدی کریں، محدود نشستیں دستیاب ہیں!